@MohsinHijazee حجازی صاب اپ کے پی تشریف لے ائے جو انتظامی اور مالی کرپشن اپکو ملے گا تو پھر پنجاب کے پی کے مقابلے میں یورپ ہی لگے گا ۔ پنجاب میں واقعی مریم کام کرتی ھے باقی صوبے تو اینویں
@Aadiiroy2@NazakatHusssain سر جی ن لیگ نے فوج کے گود میں بیٹھ کر اپنے واپر ارا چلا دیا ۔ شہباز شریف انتہائ درجے کی چاپلوسی بھی کام نہیں ائ۔ ہمارا تو اپنا خیال ھے جبتک فوج اپنے بیرک میں واپسی نہیں کرتے پاکستان نے ترقی نہیں کرنا۔ لکھ لے تاکہ سند رہے۔
@Aadiiroy2 سر جی فوج کے عشق اتنے اندھے بھی نہیں ھونا چاہیے اج بلوچستان کا مسلہ میاں صاب کو دے فوج کو بیچ میں سے نکالے انشااللہ حل ھو جائے گا لیکن فوج یہ نہیں چاہیے گی کیونکہ بلوچستان کی بدامنی میں فوج بزنس چلتا ھے
@Aadiiroy2 سر اب ماہرنگ کا بی ایل اے کیساتھ تعلق ۔ ارمی والوں نے پورا بلوچستان اور کے پی کو نو گو اریا بنا دیا ۔ کوئ پوچھنے والا نہیں ۔ کبھی کبھی سوچتا ھو یوتھئے صیح کر رہے ھے فوج کیساتھ۔
@_TaNoLii پھر مریم بی بی اس کیساتھ کیوں کیمپ میں بیٹھی تھی۔ فوج والے کسی کے اپنے نہیں ۔ یہ تو شہباز کی چپلوسی نیکسٹ لیول کا ورنہ عمران کی جگہ یہ اڈیالہ میں ھوتا۔