سپورٹس میرے دل کے بہت قریب ہے، سپورٹس جرنلسم کی ویلفیئر، بہتری اور فروغ کیلئے حکومتی سطح پر ممکنہ اقدامات کریں گے۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کا اسپورٹس جرنلسٹس کی تقریب سے خطاب
پاکستان کا واحد چینل، پی ٹی وی سپورٹس کو فیفا ورلڈ کپ دکھانے کا اعزاز حاصل ہے، ہم نے نوجوانوں کو ہمت و حوصلہ دینے کیلئے فیفا ورلڈ کپ پاکستان کے طول و عرض بلد میں دکھانا یقینی بنایا۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کا اسپورٹس جرنلسٹس کی تقریب سے خطاب
تمام مکاتبِ فکر کے علماء و مشائخ نے محرم الحرام کے لیے پنجاب حکومت کے سیکیورٹی و انتظامی اقدامات کو سراہا اور فرقہ واریت کے خلاف مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ سوشل میڈیا پر منافرت اور فیک نیوز پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
پوری دنیا معترف ہے کہ پاکستان نے امن کیلئے کردار ادا کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کاوشوں سے امن کا قیام ہوا۔ آج سبز پاسپورٹ کی عزت ہے اور معیشت بھی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال
سی پیک (CPEC) گزشتہ سالوں میں دونوں ممالک کے عوام کے مابین قربت اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کا ایک اہم ذریعہ ثابت ہوا ہے۔ ہم اس دوستی پر کامل یقین رکھتے ہیں۔ پاک چین دوستی زندہ باد
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ
وزیرِاعظم شہباز شریف کے ویژن اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی حکمتِ عملی نے مشکل وقت میں پاکستان کو مضبوط قیادت فراہم کی۔ بروقت اور مؤثر ��واب نے دشمن کے تمام دعوے زمین بوس کردیے اور چند گھنٹوں میں حالات کا رخ بدل گیا۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ
#BunyanUmMarsoos
"ہم ہیں بنیان مرصوص"
معرکہ حق اور آپریشن بنیان المرصوص کے دوران پوری قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی رہی، پاکستانی فضائیہ اور ایئر ڈیفنس سسٹم نے پیشہ ورانہ مہارت سے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ
#BunyanUmMarsoos
Our policies, direction and intentions are delivering results, and InshaAllah, within the next two to three years, Punjab will become a safer, more climate-resilient province where urbanization coexists with environmental balance.
~ Senior Minister Punjab Marriyum Aurangzeb
اللّٰہ تعالیٰ نے پاکستان کو سفارتی، بیانیے اور جنگی محاذ پر وہ شاندار فتح عطاء فرمائی جس کو تاقیامت یاد رکھا جائے گا۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کا معرکہ حق کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب
پاکستان کو مملکتِ خُداد اس لیے کہتے ہیں کہ یہ اللّٰہ تعالیٰ کا انعام ہے۔ ہمارے بزرگوں نے بہت قربانیوں کے بعد یہ ملک حاصل کیا۔ علامہ اقبال کے خواب کو قائد اعظم محمد علی جناح نے عملی جامہ پہنایا۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کا معرکہ حق کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب
معرکہِ حق میں کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سلام پیش کرتی ہوں۔
~ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا پنجاب اسمبلی میں اظہارِ خیال
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں اللہ نے پاکستان کو عزت سے نوازا ہے۔
~ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا پنجاب اسمبلی میں اظہارِ خیال
وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے ہر محکمے میں وہ کام کیے تاریخ میں جن کی مثال نہیں ملتی۔
~ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا پنجاب اسمبلی میں اظہارِ خیال
1 لاکھ سے زائد کسان کارڈز کا استعمال، کسانوں کا وزیرِاعلیٰ پنجاب پر اعتماد کا ثبوت ہے۔
~ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا پنجاب اسمبلی میں اظہارِ خیال
واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ بھارت کسی بھی قسم کا مِس ایڈونچر کرے گا تو اُس کا بھرپور، فوری اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کی اہم نیوز کانفرنس