The arrest of Manzoor Pashteen is shameful and condemnable. Speaking for rights and demanding justice is not a crime. Voices from the peripheries cannot be suppressed with oppression. We demand the immediate release of Manzoor Pashteen.
عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے باچاخان مرکز پشاور میں سینئر صحافی اور دنیانیوز (پشاور) کے سٹاف رپورٹر ثمین جان اور سالاراعظم خدائی خدمتگار آرگنائزیشن ڈاکٹرشمس الحق کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا کی گئی۔
#RanraUrbanPolicy
ہم نے صوبے سے آغاز کیا اور آج پشاور میٹروپولیٹن کے عوام کو روشنی (رڼا) دینے کیلئے پورا پلان پیش کردیا۔ اگر عوام نے ہمیں موقع دیا تو انشاء اللہ یہ روشنی گھر گھر تک پہنچائیں گے۔ ہم وہ وعدہ کرتے ہیں جو پورا کیا جاسکے۔ اے این پی کے اربن پالیسی میں شامل ہر نکتہ ہم پورا کرکے دکھائیں گے۔ انشاء اللہ
#RanraUrbanPolicy