@alawwalsabcare Dear,
I am writing to report that I am unable to log in to my bank account. Despite entering my login credentials correctly, I am unable to access my account.
Please let me know if you need any additional information to verify my identity or resolve this issue.
Not only did the agent refuse to assist me with my request, but they also refused to provide their name and showed a lack of concern for my issue. I felt that my concerns were completely disregarded, and I left the branch without the service I needed.
@alrajhibank I am writing to express my dissatisfaction with the service I received at your Dammam Branch 104. On 24-02-2024 3:30pm I visited the branch to request a simple service — changing my mobile number. However, the agent assisting me displayed unprofessional behavior.
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران ریاض خان کی رہائی کے لئے ضرور کریں کیونکہ عمران ریاض خان بھی اس قوم کی خاطر لڑ رہا ہے۔
#عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو
صنم جاوید خان کے گھر پولیس کا حملہ صنم کا وہ موبائل فون ریکور کرنے کے لئے دھاوا بولا ہے جو ایک سال سے پولیس کے پاس ہے۔۔۔گھر گھس کر چیزوں کو توڑا گیا۔۔۔‼️
فائر وال لگانے سے پاکستان کی سب سے بڑی اور دنیا کی آٹھویں بڑی سیاسی جماعت کا سوشل میڈیا آپ کنٹرول نہیں کر سکتے
آج سے ہر انصافی اپنا معمول بنا لے کہ روزانہ 50 سے 100 لوگوں کو فالو کرنا ہے ہم نے اپنا سوشل میڈیا مزید مضبوط بنانا ہے
اور جس کو میرا فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ کر دے
🚨🚨ملٹری ٹرائل کے خلاف متاثرہ خاندانوں کی پریس کانفرنس
ہمارے بچے بے گناہ ہیں ان پر ظلم ہو رہا ہے
سب سے درخواست ہے کہ اس پریس کانفرنس کو زیادہ سے زیادہ کوریج دیں
کیونکہ دجالی میڈیا نے بلیک آوٹ کیا ہوا ہے
ملٹری ٹرائل نامنظور