پروپیگنڈا سن لیا؟
اب حقائق بھی سن لیجیے
برہان معظم کا یہ انٹرویو ان سوالات کا مدلل جواب ہے جو عرصے سے علامہ سعد رضوی کے حوالے سےاٹھائے جا رہے ہیں
سنی سنائی باتوں کے بجائے اصل مؤقف خود سنیے بہت سی غلط فہمیاں یہی ختم ہو جائیں گی
انٹرویو صرف دیکھیے نہیں ہر صاحبِ ضمیر تک پہنچائیے
چھوڑ کر جانے والے کو مُڑ کر دیکھنا،
میری خوبصورت آنکھوں کی توہین ہے،
یہ آنکھیں جو کبھی تمہارے خوابوں کی پناہ تھیں،
اب خودداری کی ایک روشن زمین ہیں۔
میں نے سیکھ لیا ہے اب نگاہوں کا وقار،
کہ ہر منظر کو دل میں جگہ دینا لازم نہیں،
کچھ چہرے بس گزر جاتے ہیں وقت کی طرح،
+++
#بریرہ
*بائیکاٹ جیونیوز* 📵🔇❌
*ہمارے نفوس نبیِ محتشم ﷺ کی حرمت پر نثار ہیں! جیو نیوز نے اس مذموم حرکت کے ذریعے امتِ مسلمہ کے قلوب کو شدید مجروح اور مضطرب کیا ہے۔
Explosive interview by Advocate Burhan Muazzam Malik, counsel for Saad Rizvi.
"We are saying that a man is missing. Since October 13, no one has seen him. Where is he? Who is holding him? Bring him before the court."
Release Saad Rizvi
شوقِ کُوئے رسول رکھتا ہوں
صحنِ دل میں یہ پھول رکھتا ہوں
میں ہوں وہ خوش نصیب کہ دامن میں
دشتِ طیبہ کی دھول رکھتا ہوں
قبر میں اک جواب کافی ہے
حبِ آلِ بتول رکھتا ہوں
🥹😌🫀🥰