Thank you Pakistan! Thank you Lahore for this night of solidarity and courage to mobilize to defeat this system and build a new and just society on its place! 🍉🇵🇰🇵🇸🌎🌱⛴️🌳🐜☀️ We are together to fulfill this historical mission!
As the final 12 hours approach, Pakistan stands at a decisive moment.
Decades of imposed elites and compromised mandates have weakened our democracy.
Tomorrow marks the launch of a principled movement against this unjust system!
Badal Do Nizam
#اجتماع_عام_مینار_پاکستان
ہماری نوجوان نسل جو اپنی قابلیت اور ہنرمندی سے ملک کے مستقبل کو تابناک بنانے کی اہلیت رکھتی ہے ان کے خوابوں کو بکھرنے سے بچانا ہے ، ہر غلط کو صحیح کرنے کا عزم کرنا ہے۔۔
Hafiz Naeem Ur Rehman
#بد��_دو_نظام_اجتماع_عام
The countdown has begun. A historic gathering is on the horizon.
This is not just an event — it’s a declaration that Pakistan is ready to break free from 78 years of the same broken order.
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
شہر کراچی کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ ایسے حالات میں عوام پر بھاری ای چالان عائد کیے جا رہے ہیں جو کراچی کے شہریوں کے ساتھ ناانصافی ہے
اس ایشو کو سوشل میڈیا پر ہائی لائٹ کرنے کیلئے اس وقت ٹوئٹر پر ٹرینڈ کمپین کی جا رہی ہے
#RoadsFirstThenChallan
@CMShehbaz مسٹر پرائم منسٹر آپ کی حکومت اور وزارت خارجہ اپنے سینیٹ کے سابقہ ممبر اور دیگر پاکستانی ارکان کی گرفتاری پر صرف مذمت ہی کریں گے یا کچھ عملی اقدامات بھی کریں گے
اسرائیل کے خلاف بے مثال مزاحمت کی تاریخ رقم کرنے والی حماس قیادت سے دوحہ میں ملاقات کی۔ حماس کے سربراہ حسن درویش، سابق سربراہ خالد مشعل، مرکزی رہنما ڈاکٹر خلیل الحیہ، اور دیگر مرکزی قائدین بھی موجود تھے۔ مسلسل 15 ماہ تک ثابت قدمی کے ساتھ کسی عالمی طاقت کے خلاف ایسی مزاحمت کی نظیر دنیا کی تاریخ میں کم ہی ملتی ہے، اسرائیل اپنے جنگی اہداف کے حصول میں ناکام رہا ہے، ہم فلسطینی شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔ اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا ہے، پاکستان کے عوام غزہ کی تعمیر نو میں اپنا بھرپور حصہ ڈالیں گے، القدس اور فلسطین کی مکمل آزادی تک اہل فلسطین کے ساتھ کھڑے رہیں گے اور ہر فورم پر فلسطین کی آزادی کے لیے آواز اٹھا تے رہیں گے۔ الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ری بلڈ غزہ مہم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
سید علی گیلانی رحمتہ اللہ علیہ استقامت ، جرات اور شجاعت کے پیکر تھے ، ان سے محبت کا تقاضا ��ہ ہے کہ ان کے مشن کو جاری رکھا جائے اور کشمیر کی آزادی کے لیے عملی جدوجہد کو بروئے کار لایا جائے ، یکم ستمبر ان کی برسی کے موقع پر کل جماعتی حریت کانفرنس اور کشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام تقریب میں شرکت اور دعا
#SyedAliGeelani
#Kashmir
ممبر شپ مہم کے تحت ستمبر میں کروڑوں پاکستانیوں سے رابطہ کر کے پچاس لاکھ پاکستانیوں کو جماعت اسلامی کا ممبر بنائیں گے، نوجوانوں اور خواتین کو ممبر بنانا بالخصوص ہمارا ��دف ہے
#ممبر_بنو_طاقت_بنو