#Watch: MLA Zadibal Tanvir Sadiq distributed scooters, laptops, computers, and other essential resources among differently-abled and economically disadvantaged individuals in Srinagar, J&K.
@tanvirsadiq@jknczadibal@JKNC_
"ایک اور اہم سوال کشمیر میں ریستورانوں اور کھانے پینے کے مراکز کی بے تحاشا بڑھتی ہوئی تعداد سے متعلق ہے۔ کئی علاقوں میں ہر دو تین منٹ کی پیدل مسافت پر نیا ریستوران یا Food Outlet قائم نظر آتا ہے۔ کاروبار کی توسیع اور روزگار کے مواقع خوش آئند ہیں، لیکن کیا ان تمام اداروں کی باقاعدہ رجسٹریشن، لائسنسنگ اور مسلسل جانچ بھی ہوتی ہے؟ کیا وہاں استعمال ہونے والے گوشت اور دیگر غذائی اشیا کے معیار کی تصدیق کی جاتی ہے؟حکومت کو ہر ہوٹل، ریستوران، ڈھابے اور فوڈ آؤٹ لیٹ کے لئے غذائی تحفظ کے معیارات پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانا چاہیے۔ اچانک معائنے، لیبارٹری ٹیسٹ، سپلائرز کی تصدیق اور ریلوے اسٹیشنوں و شاہراہوں پر مؤثر نگرانی اس نظام کا مستقل حصہ ہونی چاہیے۔ ساتھ ہی دیانت دار تاجروں کو چند بے ایمان عناصر کی وجہ سے بلاوجہ بدنام ہونے سے بچانا بھی ضروری ہے۔"
ماخذ اداریہ، سرینگر جنگ بتاریخ 18 نومبر 2026
#RottenMeat #Kashmir #Editorial #Srinagar #JammuAndKashmir #JangEditorial
Full Editorial
https://t.co/Hu4FsRA3Ac