شام میں جس لڑکے نے بشار حکومت کےخلاف دیوار پر نعرے لکھے تھے۔
وہ بندہ آج روتا ہے۔
کیونکہ حالات اس طرح بگڑے کہ پورا شام جل گیا۔ شام کی آبادی 2 کروڑ بھی نہیں۔
ہمیشہ صبر کا درس دو۔
کائنات کےہر ذرہ میں صبر شامل ہے۔
انسان مشکل میں صبر اور نماز سے مدد لیں۔
رہے گا نام ہمیشہ اللہ کا
ارشد شریف شہید کی ایک سیکنڈ کی زندگی منصور و غریدہ جیسے ٹاؤٹوں کی ہزار سالہ زندگی سے بہتر ہے۔ علاوالدین
#pakistan@Aladeen_Pro
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
مراد سعید ملک کی طاقتور اور منافع بخش ترین وزارتوں میں سے ایک، وزارتِ مواصلات کے وفاقی وزیر رہے، مگر ان کا بھائی آج بھی خیبر پختونخوا حکومت میں گریڈ 9 کا ملازم ہے اور سرکاری کوارٹر میں رہتا ہے۔ کیا موروثی سیاست میں ایسی مثال مل سکتی ہے؟ یہی عمران خان کا پاکستان کے لیے تحفہ ہے۔ ابوذر سلمان نیازی
#pakistan @SalmanKNiazi1
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Bangladeshis earn more (GDP per capital), live longer (life expectancy at birth), eat better (GHI Index), more Gender equal (WEF GGG Index), more literate (Adult Literacy Rate) & more environmental (Yale EPI) than India - Why would Bangladeshis infiltrate to India as Modi claims?
Reality has come to the fore.
It is the Colonial Bureaucrats who are the actual rulers. Not the Military.
Look at the Pb LG Act 2025 and now the Khushhall Dehat Act. People are being pushed aside, and full control is in the hands of unelected Bureaucrats.
@betterpakistan
🇮🇷🇦🇿⚡️– Iran announces that women who are not allowed to wear hijab and banned from classes in Azerbaijan, are welcome to apply for free education in Iran.
Iran has officially announced that hijab-wearing girls in the Republic of Azerbaijan who have been denied access to education on the grounds of their religious beliefs can enroll in educational institutions in Iran through a swift and straightforward process.
🔴ایران نے حجاب کی پابندی کے باعث آذربائیجان کے اسکولوں میں داخلے سے محروم ہونے والی طالبات کو اپنی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کی دعوت دے دی۔
ایران کے وزیرِ سائنس، تحقیق و ٹیکنالوجی حسین سیمائی صراف نے اعلان کیا ہے کہ آذربائیجان کی طالبات کے لیے ایرانی جامعات کے دروازے کھلے ہیں، جہاں وہ اپنا اسلامی حجاب برقرار رکھتے ہوئے تعلیم حاصل کر سکتی ہیں۔
@ReadinWakil مشرف کو امریکہ نے ویزا تک نہیں دیا۔۔
اس نے امریکی مفادات کے لیے کیا کچھ نہیں کیا۔۔
اب میرے علاقے کا ایک FBR کا کمشنر ہے۔ اس کے دو بچے امریکہ پڑھ رہے ہیں۔۔
CSS کرنے سے پہلے اسکی اوقات ایک سائیکل خریدنے کی بھی نہیں تھی۔۔ میں جانتا ہوں۔