السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
محبتیں سلامت تا قیامت رہیں
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور آپکے اہل خانہ کو ہر قسم کے دکھ درد بیماری
پریشانی سے بچائے
خوش رہیں آباد رہیں ہنستے اور مسکراتے رہیں
آمین ثم آمین
میں وہ نوازشریف ہوں جو کسی پر تنقید کر کے، کسی کی برائی کر کے ووٹ نہیں مانگتا، ہم اپنی کارکردگی کی بنا پر ووٹ مانگتے ہیں، نوازشریف
#GBSherKa#SherGBMein
Who knows Gilgit-Baltistan better PML-N. And the services rendered by PML-N for Gilgit-Baltistan are exemplary. The work we have done there, by the grace of Allah, we have fully played our role.
#GBSherKa#SherGBMein
گلگت بلتستان کا حلقہ جی بی اے1 ہمیشہ سے پاکستان مسلم لیگ ن کا مضبوط گڑھ رہا ہے اور یہاں کے باشعور عوام کا اعتماد ہمیشہ میاں محمد نواز شریف کے تعمیر و ترقی کے وژن کے ساتھ رہا ہے۔ 7 جون کو ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں کیے گئے اس عوامی سروے میں حلقے کے غیور عوام نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن کی سابقہ کارکردگی، علاقے میں امن و امان کے قیام، ہاسپٹلز، سیکرٹریٹ اور سڑکوں کے جال جیسے تاریخی ترقیاتی منصوبوں کو کھل کر سراہا ہے۔ عوام کا یہ والہانہ انداز اور حافظ حفیظ الرحمن کی قیادت پر بھرپور اعتماد اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ جی بی 1 کے عوام ایک بار پھر ترقی، خوشحالی اور امن کے سفر کو جاری رکھنے کے لیے مسلم لیگ ن کے حق میں اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں۔ حلقے کے عوام کا یہ زبردست اور والہانہ رجحان جاننے کے لیے خصوصی سروے ملاحظہ فرمائیں۔
شکریہ جوٹیال کے عوام
حافظ حفیظ الرحمن سے آپ کی محبتوں عقیدتوں کی مثال ہمیشہ کی طرح بے مثال ہے
امن ترقی اور خوشحالی کے متوالوں کا سفر منزلوں کی طرف رواں دواں ہے
جوٹیال کے عوام کا حافظ حفیظ الرحمن کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان
@chsandhilaa
گلگت بلتستان میں صحت کے شعبے میں بڑی پیشرفت
مریم نواز شریف کی جانب سے بھیجی گئی جدید MRI مشین گلگت پہنچ گئی ہے جو جلد شہید سیف الرحمن ہسپتال میں نصب کردی جائینگی۔
اب گلگت بلتستان کے عوام کو جدید علاج کی سہولیات مقامی سطح پر میسر ہوں گی۔
@MaryamNSharif@pmln_org
چلاس حلقہ جی بی ایل اے 15 کے سابق امیدوار حاجی نوشیر خان نے اپنے ساتھیوں اور قافلے سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں باضابطہ شمولیت اختیار کر لی۔
صوبائی صدر حافظ حفیظ الرحمن نے نئے شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے اسے پارٹی کے لیے مضبوطی کا باعث قرار دیا۔
#GBElections#OMLN
صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی قیادت میں معرکۂ حق کی ولولہ انگیز اور تاریخ ساز ریلی دشمن ملک بھارت کے لیے واضح پیغام:
گلگت بلتستان کی غیور عوام اپنی سرزمین کے دفاع اور سلامتی کے لیے ریاست پاکستان اور پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
#PakistanZindabad
100 میگاواٹ سولر پراجیکٹ کا افتتاح، وزیراعظم شہباز شریف کا گلگت بلتستان کی عوام سے کیا گیا وعدہ پورا,
یہ اقدام عوامی فلاح اور خوشحالی کی جانب ایک مضبوط قدم ہے۔
@pmln_org
دورۂ گلگت بلتستان کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اقدام، سیف سٹی سکردو پراجیکٹ کا افتتاح،
عوام کے تحفظ، جدید نگرانی کے نظام اور پائیدار ترقی کی جانب ایک اہم پیش رفت۔
@pmln_org
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورۂ گلگت بلتستان کے دوران سلطان آباد، گانچھے، استور اور اسکردو میں تعمیر کیے جانے والے دانش اسکولز کے سنگِ بنیاد کی یادگاری تختی کی نقاب کشائی کی۔
میں ایسے ہی شریف فیملی کو پسند نہیں کرتا۔۔
ڈاکٹر اسرار صاحب کی یہ وڈیو آجکل کی نسل کو ضرور دیکھنی چاہیے تاکہ انہیں معلوم ہو کہ شریف فیملی کسقدر وضع دار، عاجز اور مذہبی فیملی ھے۔