گلگت بلتستان ، حلقہ 15دیامر 1 میں جے یو آئی امیدوار مفتی ولی الرحمان کی کامیابی کا نوٹیفیکشن فوری جاری کیا جائے ۔ترجمان جے یو آئی
بلاول بھٹو کی ہمارے موقف بارے تائید پر شکر گزار ہیں ۔اسلم غوری
گلگت بلتستان میں عوامی امنگوں کا خون کیا جا رہا ہے ۔ترجمان جے یو آئی
حلقہ 15 دیامر 1 اور 17 دیامر 3 میں عوام نے جے یوآئی امیدواروں کو منتخب کیا ہے ۔اسلم غوری
گلگت بلتستان میں انتخابی دھاندلی جیت گئی اور جمہوریت ہار گئی۔ ترجمان جےیوآئی
کب تک عوام کیے آئینی اور قانونی حقوق پر ڈاکہ ڈالا جاتا رہے گا ؟ ترجمان جے یوآئی
انتخابات کے نام پر اس طرح کے ڈھونگ رچا کر ملک اور قوم کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے ۔اسلم غوری
جمعیت علماء اسلام کو سخت احتجاج کی طرف دھکیلا جا رہا ہے ۔ترجمان جے یو آئی
ہماری شرافت کو کمزوری سمجھنے والے ہوش کے ناخن لیں ۔اسلم غوری
جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان کے کارکن پرامن احتجاج کے ذریعے اپنا حق واپس لیں گے ۔اسلم غوری
ہمیں ہمارا جمہوری حق نہ دیا گیا تو عوامی قوت سے اپنا حق لیں گے ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
🔴 سوڈان میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں۔ سوڈان اس وقت دنیا کے سب سے بڑے اور تیزی سے بڑھتے ہوئے مہاجر بحران کا سامنا کر رہا ہے: 90 لاکھ سے زیادہ داخلی طور پر بے گھر افراد، کل 1 کروڑ 40 لاکھ بے گھر انسان اور پورے 2 کروڑ 90 لاکھ لوگ بھوک سے نبرد آزما ہیں۔
یہ ایک انسانی المیہ ہے۔
"پاکستان کی جو اگلی جنگ ہوگی اس میں بھارت اور افغانستان ایک ساتھ حملہ کریں گے۔"
آج ڈاکٹر اسرار احمد کی یہ بات بھی سچ ثابت ہوگئی۔ افغان طالبان ریجیم بالآخر مودی کے تلوے چاٹنے لگ��۔
ہندوتوا اور طالبان دونوں ایک ہوگئے۔
🇨🇳 چین کے کسی بھائی نے ارٹیفیشل انٹیلیجنس سے یہ ویڈیو بنائی ہے
🇵🇰جس میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ نیوی کی جنگ دکھائی گئی ہے۔۔
🛳️ پاکستان اور بھارت کے درمیان نیوی کی جنگ ہوئی تو شاید کچھ اسی طرح کی ہی ہوگی۔
جب حکومت بنتی ہے تب بھی ناچتے ہیں،
جب گرتی ہے تب بھی ناچتے ہیں! 💃🕺
بنتی ہے تو کہتے ہیں کپتان کا ویژن ہے،
گرتی ہے تو پھر بھی کہتے ہیں کپتان ہی ویژن ہے! 😂