کور کمانڈر میٹنگ میں کہا گیا کہ ہم نو مئی والوں کو نہیں چھوڑیں گے، 20 ایسے لوگوں کا میں بتا سکتا ہوں کہ آپ نے پریس کانفرس کروا کر انہیں الیکشن لڑوایا
کیا حثیت رہ جاتی ہے نو مئی کی اور اس سے سوال تو اٹھیں گے کہ نو مئی کس نے کروایا
جاوید ہاشمی
آسان ترجمہ۔
سلیمان اکرم راجہ نے کہا ، خان کے نام پر ووٹ پڑا،_ووٹ پی ٹی آی یعنی عمران خان کا ہے۔
جسٹس امین الدین26ویں ترمیم والا تڑپ اٹھا۔۔نہیں آپ کی محنت تھی۔
سلیمان اکرم کا جواب۔
نہیں کوئ سیاسی بیگراونڈ نہیں۔
خان کے کھمبے تھےہم سارے۔
@S_Radix1 Pa messenger ye block kare yam. Zamong kor sara khwa k ye sa wakht fast food dukan o. Nu alta ba dwi yao so hindko speaker malgari ra tol o ao da ghani khan da shayerai ba ye balatkaar kawalo.
ھیلو @grok کیا کسی ملک کا آرمی چیف کسی دوسرے ملک جا کر معائدے کر سکتا ہے اور کیا اسے جلسہ یا عوام کے ساتھ تقریر کرنے کی اجازت ہوتی کیا کہتا ہے پاکستان کا آئین اس بارے ,؟
پہلزپارٹی کو اگر کسانوں اور تنخواہ دار طبقہ سے اتنی ہی ہمدردی ہے تو اقتدار سے الگ ہو جائے۔ بجٹ منظوری کے لئیے ووٹ نہ دے۔ ہر معاملہ میں تو شریک جرم ہیں۔
عجب تیری سیاست عجب ترا نظام
یزید سے بھی مراسم حسین کو بھی سلام