📍 Makkah | Hajj 1938
What did Hajj look like 88 years ago?
This rare archive footage captures the Hajj of 1938 — a time when pilgrims travelled to Makkah by foot, camel, and car.
See what the Mataf looked like nearly 90 years ago, and the immense dedication of those who answered the call of Allah.
اللہ کی کرنی کو کون ٹال سکتا ہے اللہ جو چاہے کرسکتا ہے اسرائیل لبنان جنگ بندی امریکا پہ پا��ستانی دباؤ کی وجہ سے بند ہوئی یہ بات کوئی پاکستانی میڈیا نہیں رپورٹ کر رہا انٹرنیشنل میڈیا سی این این بتا رہا ہے ۔۔۔۔
ہم نے فلسطینی قیدیوں سے سب کچھ چھین لیا ہے اب ان کی روح نکالنا باقی ہے جو ہم کرکے رہیں گے*
اسرائیلی دہشت گرد شدت پسند صہیونی درندہ وزیر ایتمار بن گویر کا بیان
یاد رھے 11000 فلسطینی قیدیوں کو پھانسی دینے کا قانون پاس کیا اسرائیل نے
لیکن دنیا بھر کی حکومتیں خاموش ہیں؟؟
عمران خان دور میں پیٹرول صرف 2.7 روپے مہنگا ہوتا تھا تو طنز و تنقید سے بھرپور ٹویٹ آ جاتی تھی۔
آج طلعت صاحب کی اپنی حکومت پیٹرول کی قیمت میں 67 روپے کا ناجائز اضافہ کر چکی ہے، 8 روپےپچھلے ہفتے اور 55 روپے آج لیکن کوئی سوال نہیں۔
بھلا کیوں؟ کیونکہ تنقید کی تو فائدے نہیں ملیں گے۔
🔴 Live - ہمارا سسرالی معاشرہ ہندہ معاشرہ، اپنی بیوی کو اپنے گھر والوں کی شدت سے بچاؤPaigham e Quran 2026 EP#08 | Molana Tariq Jamil's Latest Ramadan Bayan 2026 https://t.co/0Yucx2lJZb