@atifthepoet عاطف صاحب، پشتو کے مشہور شاعر غنی بابا کہہ گئے ہیں
" ماتہ دا جنت قصے، زان تہ دا دنیا حساب "
(میرے لئے جنت کے قصے اور اپنے لئے دنیاوی حساب)
@AFZAALASLM @Matiullahjan919 ان سارے موقعوں پر ایدھی، الخدمت، این جی اوز، پولیس، PDMA بھی امدادی کاموں میں حصہ لیتے ہیں. کیا خیال ہے ملک ان کے حوالے نہ کردیں؟
@AFZAALASLM @Matiullahjan919 فوج کی پیشہ ورانہ مہارت قابلِ داد ہے. یہاں غیر پیشہ ورانہ مہارت کی مذمت کی جارہی ہے. ترکی میں ناکامی صرف اسی لیے ہوئی کہ وہاں فوج کی غیرعسکری حرکت پر سرزنش ہوئی. کسی نے بھی یہ نعرے نہیں لگائے کہ فوج کا راستہ روکنے والے غدار ہیں
@AFZAALASLM @Matiullahjan919 سچا پاکستانی صرف وہی ہے جو ملک میں آئین کی بالادستی مانے اور ہر طرح کی 'سرکاری' بدمعاشی کی مذمت کریں. ذرا سوچیں.
کیا یہ ملک سارا کا سارا غدار ہوتا جا رہا ہے یا پھر خوش فہمی سے باہر نکل رہا ہے