ہم نے تو سنا تھا میاں صاحب لندن علاج کے لیے گئے تھے
آپ کی زبانی معلوم ہورہا ہے کہ موصوف لندن بیٹھ کر وطن عزیز میں فساد بپا کرنے اورپھر ان فسادیوں کو قانون کی گرفت سے چھڑوانے کے مشن کی نگرانی کررہے ہیں !!!
ایسا نہیں چلے گا!!!
@saleemkhaliq مجھے سمجھ نہیں آتی کہ فواد عالم پر کس بات کی لوگ تنقید کر رہے ہیں جو 11 سال بعد واپس آئے باقی جو ریگولر کھیل رہے ہیں انکی پرفارمنس بتائیں اظہر علی کی پچھلی 11 اننگز میں کل ملا کر 100 سکور نہیں بنتے فواد ایک بار ڈک پر چلا گیا تو انکو تکلیف ہو رہی ہے
عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے اور اس سے تعلقات قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے
احسن اقبال صاحب اب آپ عربی میں ٹویٹ کر کے یو اے ای کو مبارکباد دے دیں.. اور اگر پاکستانی حکومت اس اقدام پر ناراضگی کا اظہار کرے تو پھر حکومت کے خلاف ایک اور ٹویٹ عربی میں داغ دیں
@betterpakistan
مریم صفدر صاحبہ آپ تو کہتی تھیں کہ آپ کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے.. اور آج پریس کانفرنس میں خود مان رہی ہیں کہ پاکستان میں کئی ایکڑ زمین آپ نے جائز طریقے سے خریدی تھی
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ آپ نے ثنا بچہ کے شو میں جھوٹ کیوں بولا؟
@MaryamNSharif
NOT AN EXPERT: But, I watch cricket and I can say with full confidence we need a NEW CAPTAIN as this guy has failed in batting, fielding and leading a team. He is an apology. Will someone, anyone, explain why he is in the team and its leader as well.