📍 مون سون سیزن 2023 کی تازہ ترین صورتحال:
🟢 برصغیر میں سب سے زیادہ منتظر سیزن کا سفر شروع ہو گیا ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹس کے مطابق آج مون سون اپنے پہلے اسٹیشن جنوبی انڈمان سمندر پر پہنچ گیا ہے جو کہ عام تاریخوں سے 3 دن پہلے ہے۔ سمندری طوفان موچا کا شکریہ جس نے مون سون ہواؤں کو خلیج بنگال پر کھینچ لیا۔
🟢 اگلے 2 سے 3 ہفتوں میں مون سون کی ہوائیں مشرقی ہندوستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے خطے تک پہنچ جائیں گی۔
🟢ہمیشہ کی طرح ہم ان تمام تازہ ترین معلومات کو تمام ممبران کے لیے انشاءاللہ بروقت اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے۔
جواد میمن
موسمیاتی تجزیہ کار
ہمارا پیج ضرور لائک اور شیئر کر کے ہمارا ساتھ دیں۔
https://t.co/7ZiqFFFQmT