40,000+ PTI workers were arrested.
Unbelievable fascism conducted by Asim Munir and team. They don’t understand how catastrophic consequences it creates for the families.
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
اگر صرف اس ہالووین ویک اینڈ پر تین دن لگاتار دس دس گھنٹے اوبر چلا لی جائے تو ہزار ڈالر پاونڈ یورو کہیں نہیں گئے ۔ پاکستان میں بیٹھے تھوک کے ڈھکنوں کو لگتا ہے یوتھیے تیس تیس ڈالر کے پے آوٹ کے لیے سارا دن یہاں چپکے بیٹھے رہتے ہیں۔ یہ تین چار لاکھ روپے پاکستان بیٹھے کسی بھی سرکاری افسر کی حلال تنخواہ سے زیادہ ہیں۔
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کا کوئی ایسا معلوم چہرہ نہیں جس پر فوج نے گند نہیں اچھالا ، اسکو گرفتار یا اغواء نہیں کیا ، باہر تھا تو اسکے اہلخانہ کو تنگ نہیں کیا۔ رجیم چینج کی پہلی رات تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ہیڈ کے گھر پہلے چھاپے سے لیکر ریٹویٹس والی مشینیں ڈھونڈنے تک اور وہاں سے آج کے دن تک فوج کو ابھی سوشل میڈیا کی سمجھ ہی نہیں آئی۔ آج بھی روتے پھرتے ہیں۔
پاکستان کے 79 سالہ دور میں کوئی ایک جنرل بھی ملک سے وفاداری کا حق ادا نہ کر سکا۔ ہر ایک نے اپنے اقتدار اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی کے لیے ملکی مفادات کا سودا کیا۔ ملک کو اپنی جاگیر اور عوام کو غلام سمجھا۔
@RodiumInsights
آئی ایس پی آر کی ایک پوسٹ کے نیچے 23 ہزار لوگوں نے مزاق اڑیا ہے ، چھتر مارے ہیں ۔ اور 1 ہزار لوگوں نے لائک کیا ۔
اسی طرح اگر کسی شہید کی لگائی ہے اس پر بھی اسی طرح تمسخر اڑیا گیا ہے ۔پھر انھیں بین ڈالنے والے خریدنے پڑے 😂 جو آخر تصویر پر غمزدہ ہوتے تھے ۔
مگر یہ gap اتنا بڑا تھا کہ عوام انے وا پے گئی تھی۔ اتنے غمزدہ لوگ کہاں سے خریدتے ۔
تو اب ڈی جی آئی ایس پی آر نے expression ہی بند کر دئیے ہیں ۔
اب سمجھ آئی NCCI کے جس ہیڈ نے قتل 26 نومبر کو قتل و غارت گری کی تھی وہ کیوں چیخ چیخ کے پھپھڑے پھلا کر کہہ رہے تھے کہ اب کسی نے اداروں کے بارے میں کسی نے اپنے کی بورڈ کو ہاتھ لگایا ۔ ان سب کو عوام نے لٹا لیا ہے 😝🔥
اگر تحریک انصاف کو سکریچ سے پاشا نے مقبول بنایا تھا تو یہ ندیم انجم ، عاصم ملک ، باجوہ ، عاصم منیر پھر پھدو پھنٹر ہوئے جو دہائیوں سے استیبلش جماعتوں کو مقبول نہیں بنا پائے؟
ہمیں غصہ ہی اس وقت آتا ہے جب کوئی یہ کہے کہ تحریک انصاف کو فوج نے مقبول بنایا۔ فوج نے بنایا تو فوج کسی اور جماعت کو بنا کر دکھا دے۔ نہ کرے ، اپنی عزت ہی بچا لے۔
البتہ فوج نے تحریک انصاف کی مقبولیت کو خود سے نتھی کرلیا ، اس سے ملک کا بھی نقصان ہوا تحریک انصاف کا بھی۔ نوجوان یوتھیے ملک نیک نیتی سے اور خلوص سے فوج کو قوم کا ہمدرد سمجھتے رہے۔ عمران خان فوج کے قریب رہا یہ بھی غلطی تھی۔
البتہ فوج کو بھی یہ غلط فہمی ہوگئی کہ یہ سوشل میڈیا بھی ہمارا ہے اور مقبولی بھی ہماری ہے جدھر اشارہ کریں گے مڑ جائے گی۔ یہ غلط فہمی رجیم چینج سے لیکر آج کے دن تک جوتے مار مار نکالی جاتی ہے۔
65 ہار گئے ، 71 ہار گئے ، کارگل ہار گئے ، ترانوے ہزار پتلونیں ہا رگئے، عزت کا بھرتہ کروا لیا، نااہل و بدنیت ازل سے تھے ، بیانیہ ہار گئے ، الیکشن ہار گئے ، شہید مردودد ہو گئے وردی لیر ولیر ہو گئی میڈلز ہار گئے ۔
اب کہتے ہیں بنگالیوں کی طرح تشریف پر جوتے مارو گے تو مانیں گے
واہ جرنیلا بے پرواہ جرنیلا
This son of a bitch spent the 90’s and 2000’s lecturing about democracy and PPP and as soon a genuine people’s movement came forth which wasnt led by a Bhutto this drunkard piece of shit revelead his true fascist self.
2) Najam Sethi
Another fascism supporter who talks about democracy but defends all unconstitutional acts. These people with prime time TV shows could have spoken for the Nation, but they chose to side with the Dictator and Mandate Theives. Shame on them!
#PakistanUnderFascism
#WallOfShame
Starting the Wall of Shame series for Media Touts of the illegal regime in Pakistan. These people support unconstitutional acts and fascism in Pakistan.
1) Suhail Warraich
He threatened Imran Khan of Bhutto’s Fate, practically a death threat. Shame on him!
#PakistanUnderFascism
#WallOfShame
اچھا یعنی چالیس ارب کی فائر وال ، آئی ایس پی آر ، چالیس نیوز چینلز ، دو سو تبصرہ پاڑ لامحدود بجٹ یہ سب دس یوٹیوبرز نے گھوڑے لگا رکھے ہیں؟
جی ہاں الزام درست ہے۔
کب کہا تھا کہ بندوقیں اور ٹینک لیکر تم پر چڑھ جائیں گے؟ یہ ہی تو کہا تھا لوگ تمہارے منہ پر تھوکیں گے ، تمہاری عزت خاک میں ملا دیں گے ، تمہیں تمہاری نظروں سے گرا دیں گے۔ لو جو کہا تھا وہ کردیا۔
سب سوشل میڈیا کی وجہ سے ہورہا ہے
ہمیں سوشل میڈیا کی تنقید کوئی پرواہ نہیں
سوشل میڈیا کو لگام ڈالنا ہوگی
ہم ڈیجیٹل پٹرولیم کی مدد سے لوگ پکڑیں گے
ہم مقبول ہیں ہمیں فرق نہیں پڑتا
سوشل میڈیا ملک دشمن عناصر پر مشتمل ہے
سوشل میڈیا کو بس ڈالروں کی بھوک ہے
یئیں یئیں یئیں یئیں
ہر دور میں ڈکٹیٹرز کو ایسے ماؤتھ پیس مل جاتے ہیں جو بہادری سے مقابلہ کرنے والوں کو ڈراتے ہیں۔
سوچنے کی بات ہے اگر بکاؤ اور ماؤتھ پیس نہ ہوں تو کیا یہ ڈکٹیٹر چند روز بھی ٹک سکیں؟
ایسے بزدل بکاؤ عوام کے مستقبل سے کھیلنے کا موقع فراہم کرتے ہیں اور جمہوریت کے قتل کے لئے catalyst بنتے ہیں۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو