لوگ اکثر سوال کرتے ہیں کربلا میں مسلمان کہاں تھے تو آج دیکھ لیں !!
جہاں یہ لوگ آج ہیں کربلا میں نواسہ رسولؐ کے مقابل مسلمان بھی اُدھر ہی تھے،
یعنی تب بھی یزید کے ساتھ اور آج بھی
اللہ نے تو (جنگِ) بدر کے موقع پر ایسی حالت میں تمہاری مدد کی تھی جب تم بالکل بے سروسامان تھے۔ لہٰذا (صرف) اللہ کا خوف دِل میں رکھو، تاکہ تم شکرگذار بن سکو۔
سورۃ آل عمران
کیا نصیب پایا ہے، سید آیت اللہ علی خامنائی نے 86 سال کی عمر میں میدان جنگ میں کافروں سے اسلام کی جنگ لڑتے ہوئے رمضان المبارک میں شہید ہوگئے۔
#Iran#طہران
شیعوں میں آپ کو ایک بھی حافظ قرآن نہیں ملے گا.
ایران میں ایک بھی اہل سنت کی مسجد نہیں.
ایران کبھی بھی امریکہ پر گولی نہیں چلائے گا.
ایران اسلام کا دشمن ہے.
یہ وہ کہانیاں ہیں جو ہم سنیوں کو بچپن سے سنائی جاتی ہیں لیکن بڑے ہوئے تو معلوم ہوا کہ شیعوں میں حافظ قرآن بھی ہوتے ہیں، ایران میں اہل سنت کی ڈھیر ساری مساجد بھی ہیں، ایران نے امریک�� تنصیبات پر حملے بھی کر دیے اور باون اسلامی ہیجڑوں میں واحد مرد ہے جو اسرائیل کے خلاف ڈٹا ہوا ہے.
ہاں ایک بچپن کی اور کہانی
محرم کی نیازوں میں شیعہ حضرات سنی بچوں کا خون ملاتے ہیں.
اللہ ان زلیلوں کو تباہ کرے جنہوں نے مسلمانوں کو توڑ کر رکھ دیا ہے
#Iran
#Khamenei