@PTIofficial پی ٹی آئی قیادت بلکل فیل ہے، کیا پنجاب کیا کے پی کے ، لیڈر شپ ہوتی ہی نہیں کوئی سٹریٹجی نہیں تھی۔ یہ کیسے ممکن ہے پرامن لوگوں پر ریاست گولیاں چلا دے کسی خوف ڈر کے؟ جبکہ چیف منسٹر اسی قافلے میں! پورا پاکستان نہیں تو اپنے صوبے میں جام ہڑتال کر دیں جب تک لاشوں کو انصاف نہیں ملتا۔
@mrharipur1@ARYSabirShakir Bhaly! Baki qoum behr bakrian hain. Kisi ik citizen ki b death ki responsible govt ha. Protest krna right ha. Govt ka failure ha
@balochi5252 Isb & Rwp join to convoy! In large numbers. There is no solution without Imran Khan. Don’t confuse people bro! All people should demand only Imran Khan. Nothing else. First point………
@PTIofficial کسی پر اعتبار نہیں کرنا صرف جب تک خان باہر آکر خود بات نہ کرے۔ نہ کوئی پی ٹی آئی لیڈر نہ کوئی میڈیا۔ بس صرف خان خود باہر آکر جب تک کچھ نہ بولے تب تک سب ڈٹ کر رہو کوئی پیچھے نہ ہٹے اتنی عوام کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا بس سب نے متحد ہو کر رہنا ہے۔
@SHABAZGIL اچھا کوئی یہ بات بولے تو بولو خان صاحب کو باہر لاؤ وہ کچھ کہہ رہے جو بشری بی بی نہیں مان رہی تو۔ 😂 عوام کو بس خان کو باہر لانا ہے باقی کوئی کیا کہہ رہا یا نہیں وہ بعد کی باتیں پہلا مطالبہ خان اسکے بعد اگلی بات۔
@PTIofficial ایک ساتھ رہیں تمام لوگ کوئی ادھر ادھر نہ بھاگے ، اور تمام لوگ کسی کی کوئی بات نہ مانیں جب تک خان صاحب خود آ کر کوئی باہر بات کریں یہ مطالبہ رکھے عوام بس۔ باقی پرامن رہیں کسی چیز کو نقصان نہ پہنچائیں۔ استقامت سے رہیں۔ خان صاحب جب تک خود باہر نہیں آتے تب تک ڈٹے رہیں۔
@MirMAKOfficial Some famous VPNs are block by Govt and added theirs url or IPs in firewall policies to don’t access to public. That’s why some VPNs are not working. But find some other solution like people use in China, Russia and Iran etc.