اس وقت رات کے ڈیڑھ بج رہا ہے ہم این اے 234 کورنگی ار او کے دفتر کے باہر کھڑے ہیں اور اندر پریزائڈنگ افیسر سے خالی فارم 45 پہ سائن لے رہا ہے اس کے بعد یہ ہمارے رزلٹ چینج کریں گے میڈیا کو چاہیے فوری یہاں پہنچے اور یہاں دیکھیں اندر کیا گورک دھندہ چل رہا ہے کس طرح یہ پاکستان کی ��وام کا مینڈیٹ کا مذاق اڑا رہے ہیں یہ ہم کسی صورت ہونے نہیں دیں گے
@ECP_Pakistan @caroline_gm_d