"جب امن نہیں تھا تو ہمارے علاقے میں کوئی آنے کو تیار نہیں تھا، اور آج جب امن بحال ہوا تو ہر کوئی منہ اٹھا کر ہمارے علاقے میں آنے لگا ہے۔"
نصرخیل قوم نے پاکستانی آرمی کو گاؤں میں داخل ہونے سے روک دیا اور بالآخر آرمی کو گاؤں سے واپس جانے پر مجبور کر دیا
اگر ان لوگوں نے بھی یہی گند مارنا ہےبغیر عدلیہ اور قانون کے تو پھر یہ سب قربانیاں کس کے کیئے ہیں۔ ویسے شفیع جان سپائڈر مین صرف عوام کی حمایت لینے کے لیئے بن رہا ہے۔
یہ تو کمال ہی ہوگیا 😂
جس اکبر ایس بابر نے PTI کی جڑیں ہلا دیں، فارن فنڈنگ کیس لے کر پارٹی کو سالوں عدالتوں اور الیکشن کمیشن میں گھسیٹا، آج وہی صاحب PTI کے بچھڑے ہوئے خاندان کو دوبارہ اکٹھا کرنے کے مشن پر ہیں۔ 😂
اور Geo News بھی ایسے خبر دے رہا ہے جیسے عمران خان نے کہا ہو:
“بابر صاحب! پارٹی آپ ہی سنبھالیں، میں گھر آ کر ملتا ہوں۔” 😂
اب اگلا مرحلہ:
اکبر ایس بابر کی قیادت میں PTI کا ری یونین کنونشن — بچھڑے ہوئے لوگ واپس لاؤ، 2014 بھی واپس لاؤ! 🤣
چورنی اور ساتھ میں لونڈی مریم سے کسانوں نے استعفہ مانگ لیا
اور کہا کہ 25 ستمبر کو تاریخ کا سب سے بڑھنا دھرنا دیں گے
اگر یہ عورت دو سال مزید رہ گئی تو کسان تباہ ہو جائیں گے
کل کا فالس فلیگ اور اب بلوچستان میں عورتوں اور بچوں پہ فضائی حملے کی خبریں ایسا لگتا ہے میر جعفر کو لانے والوں نے ڈو مور کا کہا ہے ایسا لگتا ��ے وہ پاکستان کی تباہی کی رفتار سے مطمعن نہیں اور مزید تیزی چاہتے ہیں!
یہ کیسا انصاف ہے اور کیسی اندھیر نگری ہے؟ راولپنڈی میں پولیس نے اس شخص کو بے دردی سے قتل کر دیا اور اپنی جان چھڑانے کے لیے فوراً الزام لگا دیا کہ اس نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی تھی۔ حد تو یہ ہے کہ ہمارے مین اسٹریم میڈیا نے بھی بغیر کسی تحقیق کے اس مقتول کو دہشت گرد بنا کر پیش کر دیا۔
لیکن اگر ذرا سی عقل اور منطق استع��ال کی جائے تو اس پورے ریاستی بیانیے پر چند سیدھے اور منطقی سوالات اٹھتے ہیں جن کا جواب کسی کے پاس نہیں
اگر اس شخص نے واقعی فورسز پر فائرنگ کی تھی، تو جس تیزی سے ٹی وی چینلز پر اسے دہشت گرد ڈکلیئر کیا گیا، اسی تیزی سے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج یا کوئی ویڈیو ثبوت قوم کو کیوں نہیں دکھایا گیا؟
اگر یہ واقعی کوئی دہشت گردانہ حملہ اور مسلح مقابلہ تھا، تو مقتول کا وہ اسلحہ کہاں ہے جس سے اس نے فائرنگ کی؟ اور کیا فورسز کا کوئی اہلکار اس مبینہ فائرنگ سے زخمی ہوا؟
میڈیا نے کس عدالت یا تفتیشی ایجنسی کی رپورٹ کی بنیاد پر چند لمحوں میں یہ فیصلہ کر لیا کہ یہ شخص دہشت گرد ہے؟ کیا یہ کوئی پہلے سے تیار شدہ سکرپٹ تھا جو لاش گرتے ہی نیوز اینکرز کو تھما دیا گیا؟
ایک شہری کی جان لے کر الٹا اسی کو غدار اور دہشت گرد ثابت کر دینا ظلم کی بدترین اور بزدلانہ شکل ہے۔ بغیر ثبوت کے کسی کی لاش پر جھوٹ کا یہ محل کھڑا کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ دال میں کچھ کالا نہیں، بلکہ پوری دال ہی کالی ہے
کیا اس ملک میں کوئی ایسا قانون یا ادارہ بچا ہے جو ان وردی والے قاتلوں اور جھوٹ بیچنے والے میڈیا سے ان سوالات کا جواب مانگ سکے؟
اپنے ہی لوگ مایوس ہو گئے ہیں کہ یہ کیسا شخص تھا جس کے پیچھے ہم کھڑے تھے۔ ایک ایسا شخص جس کی کوئی عزت نفس ہی نہیں،جس کے کوئی اصول نہیں، جس میں کوئی ضمیر ہی نہیں، اور جس میں آج تک احساس ندامت بھی نہیں کہ جیل میں کینسر کی مریض عورت سے ہار گیا اور زبردستی اس کی کرسی پر بیٹھ گیا۔ثمینہ پاشا
@pasha_samina
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
فوج نے بلوچستان میں معصوم شہریوں کا قتلِ عام کرکے کہا کہ وہ خود ہی دھماکا خیز مواد ذخیرہ کرنے کی وجہ سے حادثے میں مارے گئے۔
اس کے جواب میں ڈاکٹر معید پیرزادہ کی بیس سیکنڈ کی یہ کلپ ہی کافی ہے۔
اسحاق ڈار اپنے نواسے کے کرتوت کے ذمہ دار نہیں ہیں مگر عمران خان اور اس کی جماعت اپنے ورکر کے ہر ذاتی عمل کی ذمہ دار ہے؟ اُس لڑکے نے یہ گھٹیا ترین حرکت کی تو اداروں کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دینی چاہیئے تا کہ ��وبارہ کوئی کبھی ایسی حرکت کا نہ سوچے مگر یہ کیا حکومت بیٹھ جاتی ہے پریس کانفرنس میں بیانیہ بنانے.
مریم نواز یہ ویڈیو نہ دیکھیں۔ عمران خان پنجاب کے بچے بچے کی رگ رگ میں ہے۔
یہ وہ بچے ہیں جنہوں نے عمران خان کو بہت کم دیکھا ہے۔
ان کی محبت کا یہ عالم ہے تو باقی لوگوں کی تو بات ہی چھوڑ دیں جو خان سے نظریہ پاکستان سمجھ کر جوان ہوئے۔
جس سپاہی کا تابوت عاصم منیر نے اٹھا رکھا ہے یہ ٹریفک حادثے میں جان سے گیا۔ اس چیز کا علم عاصم منیر کوبھی تھا۔ لیکن اسکی موت کا جواز چھبیس نومبر کے قتل عام کو بنایا جانا تھا تو آرمی چیف نے اتنی غصیلی شکل سے تصاویر بنوا کر میڈیا کو جاری کیں اور کہا یہ تحریک انصاف نے کچلا ہے۔
یہ بے شرم بھی ہیں ، بے غیرت بھی ہیں اور ان سے کچھ بھی توقع کی جاسکتی ہے۔
عمران خان اور پی ٹی آئی خیبر سے آئے ہوئے محمد حسین کے اعمال کی ذمہ دار ہے لیکن اسحاق ڈار اپنے سگے نواسے، علی ڈار اپنے سگے بھانجھے کی بے غیرتیوں کے، بھتہ خوری کے، ریپ کے اور ملک کا نام ڈبونے کے ذمہ دار نہیں ہیں۔ واہ اوے منافقو