علی حیدر آبادی نے اپنی بیوی کو طلاق دی
اس کی وڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر لگا دی
ایسے بدبخت اور لعنتی کردار کو
سوشل میڈیا سے بین کر دینا چاہئے
ایک عورت کی ایسی تذلیل
ان جیسوں کے لئے طلاق کوئی بڑی بات ہی نہیں ۔۔
سلام ہو ان بھائیوں کو جنہوں نے عید کے دنوں میں اپنا کام بخوبی سر انجام دیا
ورنہ عید کے مہینے بعد تک تعفن سے عوام کا گلیوں سڑکوں سے گزرنا محال ہوتا تھا۔
@MaryamNSharif بھی داد کی مستحق ہے جنہوں نے جو وعدہ کیا اس کو بخوبی پورا کیا۔❤️👏🏻
Did you notice the way Field Marshal Syed Asim Munir looked up at the sky? This was beautiful. Sacha Imaan! Truly, Allah has blessed Pakistan with sincere and visionary leaders! 🇵🇰🤲🏼
(1/4) ترجمان پاور ڈویژن
"بجلی کے دو میٹر لگانے پر پابندی" کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں سراسر جھوٹی، گمراہ کن اور عوام میں بے چینی پھیلانے کی مذموم کوشش ہیں۔ ایسی جھوٹی خبریں پھیلانا اور شیئر کرنا پیکا ایکٹ کے تحت قابلِ سزا جرم ہے۔