ایک باوردی بھیڑیا اپنے باپ کی عمر کے باریش شخص کے منہ پہ تھپڑ مار رہا کیوں ؟؟؟ اسلیئے کہ وہ کرک جلسہ گاہ کی طرف جارہا تھا ؟؟؟؟ جس دن پاس کھڑی بھیڑ بکریاں اس بھیڑیئے کا ہاتھ روکنے کو آگے بڑھیں گی اس دن یہ بھیڑیئے انسانوں کی تذلیل بند کردیں گے ۔۔۔۔ ورنہ ایک کے بعد ایک بھیڑ ان بھیڑیوں کی بربریت کا شکار ہوتی رہے گی
#WakeUpPakistan 🇵🇰🚨🚨🚨 @ImranKhanPTI کی زندگی شدید خطرے میں ہے ⚠️
عرب سپرِنگ کے بعد کے مصر اور پاکستان میں رجیم چینج کا موازنہ، خاص طور پر عمران خان کی حکومت کے بعد کے واقعات حیران کن طور پر مصر کے “سیسی ماڈل” سے مماثلت رکھتے ہیں
@PTIofficial
ویڈیو: @AbbassUzma 🙏
🧵
یہ شخص سفید بالوں سے جھوٹ بولتا رہا۔ کبھی بھی ڈاکٹرز نے ایسا نہیں کہا تھا۔ بلکہ ڈاکٹرز نے کوٹ لکھپت جیل میں میری موجودگی میں نواز شریف صاحب کو سمجھایا تھا کہ انکا کوئی ایسا علاج نہیں جو ملک کے اندر نہ ہو سکے۔ یہ لوگ اس قدر جھوٹے اور مکار ہیں۔
مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥
اس حکومت نے عمران خان کے علاج کروانے پر بھی نظر ثانی کی اپیل کرکے ثابت کردیا کہ یہ کتبے بدتہذیب کتبے بے شرم کتنے پست ذہنیت کے لوگ ہیں
۔خود انکا لیڈر لندن فرار ہوگیا تھا 4 ہفتے کا کہہ کرگیا 4 سال واپس نہ آیا معلوم نہیں یہ کس منہ سے عمران خان کا ��اکستان میں ہی علاج کروانے پر اعتراض کر رہے ہیں یہ وزیراعظم یہ وزرا نون لیگ انتہائی شرمناک لوگ ہیں
ابھی تو مکمل فیصلہ آیا نہیں جب عدالت کو بتایا جائے گا کہ کتنے مقدمے ہیں انکی ملاقاتیں بند انکے ڈاکٹر تک رسائی ختم کردی گئی انکی جان کو خطرہ یے سپریم کورٹ نے انکی جان بچانے کی خاطر فیصلہ کیا یے اور ان شرمناک مکروہ کرداروں کو تکلیف اٹھنا شروع ہوگئی
بہت خطرناک ہارٹ اٹیک ہے
دل کی سرجریاں ہونی ہیں
گردہ سٹیج تھری پر ہے اور فیل ہوسکتے ہیں
ایک نہیں کئی سرجریاں ہونی ہیں
ایک ریکور ہوگی تو دوسری پھر تیسری پھر چوتھی سرجری
اور علاج کیلیے کئی مہینے کئی سال لگ سکتے ہیں
یہ حالت بتائی گئی تھی
عاصمہ شیرازی بہت ہی منحوس ہیں اور بہت ہی لعنتی قسم کی صحافت کرتی ہیں🤣🔥
جب نوازشریف بیمار تھے تو عاصمہ شیرازی نے کہا تھا کہ اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو ملک میں لاء اینڈ آڈر کر بحران پیدا ہو جاتا اور حکومت کے ہاتھ سے معاملات نکل جاتے ۔
اور آج اگر عمران خان کو کچھ ہو جائے جو کہ سب سے مقبول ہے تو ملک میں کچھ نہیں ہونا۔
یہ وہی خاتون ہے جو 26 نومبر کو جب لوگوں کے سروں میں گولیاں ماری گئیں تو یہ لاشیں مانگتی تھیں ۔
ایک قلم فروش صحافی ایک جسم فروش طوائف سے زیادہ بدکردار ہوتا ہے، کیونکہ طوائف صرف اپنا جسم بیچتی ہے جبکہ ضمیر فروش صحافی اپنا ضمیر، قلم اور سچائی بیچ کر پورے معاشرے اور ریاست کو نقصان پہنچاتا ہے۔ سعادت حسن منٹو
#غلاظت_نہیں_صحافت_کرو
"نواز شریف، جھوٹ بولنا بند کرو۔ تم رو کر اور ترلے کر کے پاکستان سے فرار ہوئے تھے۔
تم روتے ہوئے کنگ عبدالله کے پاس گئے کہ مجھے بچا لو۔ پھر دس سالہ معاہدہ کر کے بھاگ گئے۔ تمہیں کسی نے جلاوطن نہیں کیا" -
جنرل مشرف میاں صاحب کی دلیری کا قصہ سناتے ہوئے۔ 😂🤣
یہ ہے سپریم کورٹ کی سابقہ جج مسرت بے غیرت انصاف فروش، جس پر صبح سے شام تک لعنتوں کا سلسلہ جاری رہتا ہے
اس پر لعنت بھیج کر کارِ خیر میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔۔۔!!!
اعتزاز احسن کا اہم انکشاف
24 گھنٹے سپريم کورٹ کے ہر جج کی کال ريكارڈ کر کے مسلم لیگ نون کو دی جا رہی ہیں
ان ججز کے علاوہ ججز کی فیملی کے 50 قریبی لوگوں کی بھی کالز بلیک میلنگ کیلئے ريكارڈ کی جا رہی ہیں
اعتزاز احسن🔥
اس سے لگ رہا ہے ہم یعنی عمرا�� خان کے ساتھی اتنے کمزور ہو گئے ہیں کہ ایک جائز حق، ایک ایسے قیدی کا جو پاکستان کا سب سے پاپولر لیڈر ہے۔ ایک جائز کام ہوا ہے، ہم اس پر بھی خوشیاں منا رہے ہیں کہ بہت بڑا آسمان گرایا ہے، مبارک ہو جی ہسپتال جانے دیا ہے۔ البتہ ٹھیک بات ہے، دیر آئے درست آئے، شرافت کا دروازہ کھل گیا ہے۔"
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
ڈاکٹرز بار بار درخواست کرتے رہے کہ عمران خان کو شفا انٹرنیشل ہسپتال منتقل کیا جائے اور فیملی کے نامزد کردہ ڈاکٹرز سے علاج کی اجازت دی جائے لیکن بات نہیں مانی گئی اور نتیجہ اب سامنے آچُکا ہے
مجھے اور میری اہلیہ کو عاصم منیر کے حکم پر جھوٹے مقدمات میں جیل میں رکھا گیا ہے اور شدید ترین ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ مجھے مکمل طور پر ایک سیل میں بند کر کے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے۔ عمران خان (2 دسمبر، 2025)