پاک افواج نے جوابی کاروائی میں بھارت کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا، سیکیورٹی ذرائع
متعدد مقامات پر پاک افواج دشمن کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں، سیکورٹی ذرائع
‼️پاکستان فوج 🇵🇰 نے مندال سیکٹر میں بھارتی فوج 🇮🇳 کی ایک پوسٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ اس کارروائی کے نتیجے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے، جبکہ 5 سے زائد فوجی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ کامیاب کارروائی پاکستان کی فوجی م��ارت اور عزم کا ایک اور واضح مظاہرہ ہے۔
🚨🚨🚨پاک فوج کے جوانوں کی طرف سے بھارت کو پیغام۔۔۔!!!
🛑"زندگی کی اصل اڑان ابھی باقی ہے ، غزوہ ہند کا امتحان ابھی باقی ہے، ابھی تو ناپی ہے مٹھی بھر زمین ہم نے ابھی تو پورا ہندوستان باقی ہے" .
🕋🚀🚀❤️❤️🇵🇰🇵🇰⚔️⚔️