The crackdown on the PTI that started in May continued for months, culminating in the imprisonment of former Prime Minister Khan in August.
#FreeLeaderOfTheNation@TeamiPians
کیا آپ نے اپنے خاندان، دوستوں اور محلے داروں کے لیے یہ “ووٹر پرچی” تیار کی ہے؟
اگر نہیں تو کل اور پرسوں کا دن اس اہم ترین کام پر لگائیں-
آپ کی یہ تھوڑی سی محنت پاکستانیوں کو 76 سال بعد حقیقی آزادی کی منزل کی جانب گامزن کر سکتی ہے-
"اگر آپکے ایک ووٹ سے فرق نہ پڑتا تو گزشتہ دو سالوں سے ملک میں اتنے تماشے کبھی نا ہوتے۔ اپنی طاقت کو پہچانیئے ووٹ کیجیئے۔ شکریہ" عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan#ImranKhan#Elections2024
Link : https://t.co/FohalAUtHz
وہ جیت چکا ہے اور اسے گرانے والے ہار چکے ہیں ۔
200 سے زائد مقدمات ہوئے ۔ ہر طرح کے جھوٹے الزامات لگے غداری ، توہین مذہب ، توہین عدالت ، کرپشن لیکن وہ ڈٹ کے کھڑا رہا اور قوم اسکے ساتھ ڈٹ کے کھڑی رہی ۔ جیل سے وہ قوم کو پیغام بجھوا رہا ہے کہ میں 1000 سال اس کوٹھری میں رہوں پھر بھی نہیں جھکوں گا ۔ جیل سے قوم کا حوصلہ بڑھا رہا ہے ۔
#PrisonerNo804
Imran Khan is an ideology!
He lives in the hearts of his people!
No amount of political engineering, biased judges, sham court trials, conspiracies, oppression & fascism will be able to stop an idea whose time has come!
#ReleaseImranKhan#عمران_خان_کی_گرفتاری_نامنظور
Sham e Ghareeban belongs to Bibi Zainab (S). Without Zainab’s speeches and sermons,
Imam Hussain (AS) would have been dismissed as a mere rebel fighting against the ruler of the time.💔
#ImamHussain#شب_عاشور#شام_غریباں#Karbala#Ashura2023
اب جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو کور کمانڈر لاہور کی رہائشگاہ میں جلاؤ گھیراؤ کے معاملے میں بالکل معصوم (بےگناہ) قرار دے دیا گیا ہے تو اس کا صاف مطلب یہ ہےکہ مرکزی پنجاب کی صدر کے طور پر (ڈاکٹر یاسمین راشد) اور پاکستان تحریک انصاف کا بطور جماعت اس جلاؤ گھیراؤ میں قطعاً کوئی کردار نہیں۔
تحریک انصاف کیخلاف سارا کریک ڈاؤن اسی جواز کی آڑ میں کیا گیا کہ تحریک نے پرتشدد کارروائیوں کی منصوبہ بندی کی۔
اس بیانیے کی تو اب واقعتاً دھجیاں اُڑ چکی ہیں۔