Official account With @SardarTayyab01 || & Anchor Person GNN+ & GNN & Member || FEC & PFUJ Affiliate @IFJGlobal - International Federation of Journalists
عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، ڈاکٹر عظمٰی، نورین نیازی سے اہلِ خانہ اور وکلا کو رسائی نہ دینا انتہائی تشویشناک اور قابلِ مذمت ہے۔ اُن کی گرفتاری/قیدوبند شرمناک اغواکاری کا نمونہ ہے۔سلام ہے شوکت خانم کے بیٹے عمران خان اور بیٹیوں پر جو تاریخ
@BabarAwanPK
عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، ڈاکٹر عظمٰی، نورین نیازی سے اہلِ خانہ اور وکلا کو رسائی نہ دینا انتہائی تشویشناک اور قابلِ مذمت ہے۔ اُن کی گرفتاری/قیدوبند شرمناک اغواکاری کا نمونہ ہے۔سلام ہے شوکت خانم کے بیٹے عمران خان اور بیٹیوں پر جو تاریخ کی بدترین بربریت کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہیں
سلمان صفدر کو عمران خان نے کہا کہ سہیل آفریدی کو استعفی دے دینا چائیے انکی اتنی کپیسٹی نہیں۔عمران خان نے سہیل آفریدی پر جو غصہ کیا اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔سہیل آفریدی اگر مارچ کریں گے تب بھی گھر جائیں گے نہیں کریں گے تب بھی عمران خان نہیں چھوڑیں گے۔
@sherafzalmarwat
عمران خان کے اہل خانہ کا اہم تردیدی بیان!
سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی اور عمران خان کی ملاقات کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں اور منسوب بیانات پراہل خانہ کا بیان۔
۲۷ عمران خان کے اہل خانہ کا اہم تردیدی بیان!
@KhanShershah
عمران خان کے اہل خانہ کا اہم تردیدی بیان!
سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی اور عمران خان کی ملاقات کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں اور منسوب بیانات پراہل خانہ کا بیان۔
۲۷ ستمبر ۲۰۲۶
- نورین نیازی اور ان کی عمران خان سے ملاقات سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
* اس ملاقات سے منسوب بیان میں کوئی سچائی نہیں ہے۔ گردش کرنے والی تمام باتیں من گھڑت ہیں۔
- نورین نیازی نے سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق آخری بار ۲۵ اگست ۲۰۲۶ کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی تھی۔ انہوں نے اس ملاقات کی کوئی تفصیلا ت کبھی کسی کے ساتھ شیئر نہیں کیں۔
- یہ بات بھی انتہائی تشویشناک ہے کہ اس طرح کی من گھڑت کہانی ایک ایسے وقت میں پھیلائی جا رہی ہے جب وہ خود غیر قانونی طور پر حراست میں ہیں اور ان کے پاس ان دعوؤں کا جواب دینے یا وضاحت کرنے کا کوئی موقع نہیں ہے۔
ہم ان جھوٹی خبروں کی سخت تر دید کرتے ہیں!
منجانب
عمران خان صاحب کے اہل خانہ۔
شیر شاہ خان
@KhanShershah
محسن نقوی خیبرپختونخوا اسمبلی کےقانون پر تنقید سے پہلے قومی اسمبلی کے رولز دیکھ لیں، رکنِ قومی اسمبلی کی گرفتاری سے پہلے اسپیکر کو آگاہ کرنے کا قانون پہلےسےموجود ہے،
پی ٹی آئی مرکزی سینئر رہنما اسد قیصر
September 27,2026
@AsadQaiserPTI
کوئی فاتح نہیں ہو گا سب ہار رہے ہیں ریاست پہل کرے بات چیت کا راستہ کھولے حکومت اور احتجاج کرنے والے انا اور ضد سے اوپر اٹھیں جانی با مالی نقصانات سے بچا جائے
سینیئر رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق
@KhSaad_Rafique
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختو��خوا سہیل آفریدی کے خلاف چلنے والی خبروں کی تردید کر دی بانی چیئرمین عمران خان نے کبھی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف کوئی پیغام نہیں بھیجا، نہ ہی انہیں عہدے سے ہٹانے کی کوئی ہدایت دی.
@BarristerGohar
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف عدم اعتماد سے متعلق چلنے والی خبر جھوٹ، بے بنیاد اور من گھڑت ہے، جو اُن کے خلاف جاری پروپیگنڈے کا ہی ایک تسلسل ہے
@ShafiJanPTI
Good to see CM & ex-CM together for DIK Shaheeds & injured
وَ اعْتَصِمُوْا بِحَبْلِ اللّٰهِ جَمِیْعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوْا۪
Pakistan 🇵🇰 Zindabad
@Ali_MuhammadPTI
پارٹی میں کوئی اختلافات نہیں، عمران خان کی رہائی کے لیے ہم سب ایک ساتھ ہیں۔ ان شاء اللہ 4 اکتوبر کو ہم ایک ساتھ نکلیں گے،
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور سابق وزیراعلی سردار علی امین گنڈاپور کی مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان
میرے بارے میں یہ خبر کہ میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیرِاعظم کے ساتھ موجود ہوں، سراسر جھوٹی، بے بنیاد اور گمراہ کن ہے۔میں اس وقت اپنے ہی ملک پاکستان میں موجود ہوں۔ میں وزیراعلیٰ ہاؤس کی میٹنگ میں بھی شریک رہا ہوں
@SenKhanzada
میرے بارے میں یہ خبر کہ میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیرِاعظم کے ساتھ موجود ہوں، سراسر جھوٹی، بے بنیاد اور گمراہ کن ہے۔
میں اس وقت اپنے ہی ملک پاکستان میں موجود ہوں۔ میں وزیراعلیٰ ہاؤس کی میٹنگ میں بھی شریک رہا ہوں اور پارٹی قیادت کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہوں۔
جہاں بھی پارٹی کا جلسہ، جلوس یا احتجاج ہوگا، میں ہمیشہ کی طرح اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے موجود رہوں گا۔
عوام سے گزارش ہے کہ جھوٹی خبروں پر یقین نہ کریں اور صرف مستند معلومات پر بھروسہ کریں۔
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر ہوا ہے منسوخ نہیں کیا، یہ اعصاب کا کھیل اور ہے اور سیاسی حکمت عملی کا حصہ ہے، اگر حکومت ہمارے مطالبات پر بات کرنا چاہتی ہے تو ہم ہر وقت بات چیت کے لئے تیار ہیں
، سابق اسپیکر اسد قیصر
@AsadQaiserPTI
4 اکتوبر کو انشاءاللہ عوام کا سمندر سڑکوں پر ہوگا۔ ہماری تیاری مکمل ہے۔ ہمارے کارکن پُرامن لانگ مارچ کے لیے بیتاب ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں 24 گھنٹے کی ڈیدلائن سے ہمارے لاکھوں کارکن سڑکوں پر ہونگے۔ انشاءاللہ۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
وَأَمْرُهُمْ شُورَىٰ بَيْنَهُمْ
"and whose affair is [determined by] consultation among themselves"
… Al-Quran
( Surah Shurah, Verse 38 )
The solution to the present political deadlock is political dialogue & negotiations.
results.
@Ali_MuhammadPTI
مسئلہ صرف وزرات اعلی کا ھے۔ دو وزیر اعلی فارغ ھو چکے ھیں ۔ موجودہ وزیر اعلی عہدے پہ رہنے کے لئیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ھے۔ وہ پہلے دونوں وزراء اعلی کے انجام سے دوچار نہیں ھونا چاہتا
@KhawajaMAsif
۔
اب آگے کیا ہوگا؟ اگر کوئی ایم پی اے کسی شخص کو قتل کر دے تو کیا پولیس اسے گرفتار کرنے سے پہلے اسپیکر کی اجازت کا انتظار کرے گی؟ یہ قانون کے سامنے ’’مساوات‘‘ کی کتنی عجیب و غریب مثال ہے۔ شاباش، اسی طرح جاری رکھیں! اور یہ ہے ریاستِ مدینہ؟
وفاقی وزیر داخلہ
@MohsinnaqviC42
Now in Khyber Pakhtunkhwa, even if an MPA is accused of a criminal offence, the police must first seek the Speaker’s permission before arresting him.
What next? If an MPA kills someone, will the police first wait for the Speaker’s permission to arrest him?
What an extraordinary version of “equality before law.” Well done. Keep it up! And this is Riyasat-e-Madina?