#Kashmore#Kandhkot
کرمپور انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں کی کار کو روکنے کی کوشش نہ رکنے پر فائرنگ سے ایک شخص شکیل میرانی شھید😭 کار گہری کھائی میں جا گری، ڈاکو با آسانی فرار ہو گئے.
کشمور@کندھکوٹ غیرمحفوظ
لوگوں میں سخت خوف و حراس
@bsuhandro786@FayyazAbro@Mir73@SindhPoliceDMC