عظمٰی خان کی وارننگ 🚨
میں پھر سے کہتی ہوں یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں، ہمیں نہیں پتہ جیل میں کیا ہو رہا ہے عمران خان کو ہمارے سامنے لایا جائے۔
بہنیں قوم کو بار بار خبردار کر رہی ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
ساری دنیا جانتی ہے کہ عمران خان کرپٹ آدمی نہیں ہے؛ عمران خان کے بدترین مخالفین کہتے ہیں کہ عمران خان ایماندار ہے۔ 76 سالوں میں یہ واحد بندہ ہے جو کہتا ہے: 'میں ان کے سامنے نہیں جھکوں گا!'غلام رسول
@GhulamRasool_ik
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
عمران خان کو ناحق قید میں رکھا ہوا ہے انھیں جلد از جلد رہا کیا جاۓ ہر کوئی انکے لیے محبت رکھتا ہے
عمران خان سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرنے والی یورپین سٹار
#May9th_FalseFlag was a conspiracy to get dictator Asim Munir more power to crush PTI, have more control over judiciary and other institutions.
This false flag operation was used to justify fascism. Now that everyone knows it was false flag, will anyone question Asim Munir?
وہ صرف اس دن سے ڈرتے ہیں جس دن وہ باہر آکر بولے گا۔ اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ۔ شاہ حسین خان
@ShahussainKha6#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ہمارے والد کو ملک کے وقار کا خیال ہے اور وہ اپنے ذاتی حالات سے زیادہ امن کو مقدم سمجھتے ہیں۔ انہوں نے اسلام آباد میں جاری مذاکرات کے پیش نظر حال ہی میں احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔
سلیمان خان
ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ ہمارے والد کو ان کی بنیادی ضروریات میسر ہوں۔ کم از کم انہیں انسانی وقار کے مطابق حالات تو فراہم کیے جائیں۔
قاسم خان
عمران خان کے صاحبزادوں کا انٹرویو (اردو ڈبنگ)
#ReleaseAndTreatImranKhan
سلمان صفدر نے ہمیں بتایا تھا کہ عمران خان اپنی قیدِ تنہائی کی وجہ سے بہت تکلیف میں ہیں۔ پی ٹی آئی کو ساری سیاس�� چھوڑ کر عمران خان کے لیے کھڑے ہونا چاہیے۔ نورین خان
#pakistan @Noreen_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان دور میں 5، 10 روپے لیٹر پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر آسمان سر پر اٹھانے اور مہنگائی مارچ کرنے والے مولانا فضل الرحمٰن، علماء، تمام راتب خور اور لفافی صحافی اب 378 اور 520 روپے پیٹرول و ڈیزل پر خاموش ہیں، اب مہنگائی نظر نہیں آتی اب بازاروں میں مائیک لے کر نہیں پھرتے ہیں، عاصم منیر کے سامنے ان کی بولتی بند ہے۔
#RegimeChangeInPakistan
تو ناظرین جو اسرائیل کی رپورٹ آرہی ہیں اُنکے مطابق خامنائ نے تو آج رات ہی تباہی پھیر دی ہے اسرائیل کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ میزائلوں سے شہر بچائے یا انرجی اور ایٹمی پلانٹ ، یقین جانیں بہت شدید حملہ کیا ہے ایرانی شیروں نے���✌️✌️