میں اقوام عالم کو متنبہہ کرنا چاہتا ہوں کہ بھارتی قیادت ممکنہ طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندوستان کی سرکار کے ہاتھوں انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر پامالی اور وحشت و تشدد کے راج سے توجہ ہٹانے کیلئے ایک جعلی فلیگ آپریشن کا سہارا لینے کی کوشش کرے گی۔
ہم بھارتی میڈیا کے دعوے سن رہے ہیں کہ کچھ دہشتگرد اپنی کارروائیوں کیلئے افغانستان سے مقبوضہ کشمیر میں جبکہ بعض بھارت کے جنوبی علاقوں میں گھس چکے ہیں۔ان دعووں سے واضح ہوگیا کہ مقبوضہ کشمیر میں قتل عام اور کشمیریوں کی نسل کشی کے بھارتی ایجنڈے سے توجہ ہٹانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
کراچی کی صفائی سے سندھ کے جنگلات تک۔۔
سندھ حکومت کی نالائقی اور نااہلی کی کہانیاں زبان زدِ عام
گزشتہ 15برسوں میں سندھ پر حکمرانی کرنے والوں نے سندھ کے جنگلات کو کیسے تباہ کیا؟آج سپریم کورٹ میں کیا انکشافات ہوئے؟
کچھ ہی دیر میں دیکھیے بول نیوز پر پروگرام ایسے نہیں چلے گا میں
جیسے نازی ٹولہ جرمنی پر قابض ہوا بالکل ویسے ہی بھارت اس وقت سفاک/نسل پرست ہندوانہ نظریات و قیادت کے نرغے میں ہے۔ 2 ہفتوں سے محصور مقبوضہ کشمیر کے 90 لاکھ باشندوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں چنانچہ اقوام متحدہ کے مبصرین کیساتھ عالمی سطح پر بھی خطرے کی گھنٹیاں بج اٹھنی چاہئیے تھیں۔
The Hindu Supremacist Modi Govt poses a threat to Pakistan as well as to the minorities in India & in fact to the very fabric of Nehru & Gandhi's India. To understand the link between Nazi ideology & the ethnic cleansing & genocide ideology of RSS-BJP Founding Fathers just Google
Pakistan authorities have taken up case with Twitter & Facebook against suspending Pakistani accounts for posting in support of Kashmir. Indian staff at their regional Headquarters is the reason. Please post in reply suspended accounts that you know.
The World must also seriously consider the safety & security of India's nuclear arsenal in the control of the fascist, racist Hindu Supremacist Modi Govt. This is an issue that impacts not just the region but the world.
Already 4m Indian Muslims face detention camps & cancellation of citizenship. World must take note as this genie is out of the bottle & the doctrine of hate & genocide, with RSS goons on the rampage, will spread unless the international community acts now to stop it.