اگر لڑکیوں کا یہ سکول پشاور میں یوتا تو ابھی تک پٹواری اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے
لیکن یہ پنجاب گجرات کی ویڈیو ہے اسی لئے یہ ابھی تک سوشل میڈیا پر وائرل نہیں ہوئی
پروگرام ہو اے ای صحافی نصراللہ ملک کا جو ہمیشہ ال شریف کی زبان بولتا ہو اور سامنے بیٹھا ہو امیر عباس جیسا پاکستان کا دبنگ تجزیہ نگار ۔۔۔
اور جب امیر عباس نے کہا کہ دو سو مقدمات شہباز شریف پر کر دیئے جائیں انکی جعلی اڈیو ویڈیو پبلک کر دی جائیں اس پر نصر اللہ ملک صاحب نے ٹوکنے کی کوشش کی ۔۔
اگے سے امیر عباس نے جو ائینہ دیکھایا اس جزوقتی صحافی کو وہ اس کلپ میں دیکھیے ۔۔
امریکہ میں جھوٹ بولنے کو Lying کہتے ہیں سعودی عرب میں کذاب کہتے ہیں اور پاکستان میں سینیئر تجزیه کار!
فوجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ! ⬇️
منیب فاروق، شاہ زیب خانزادہ، انصار عباسی، منصور علی خان، عامر الیاس رانا، عادل عباسی، عادل شاہزیب، سلیم صافی، غریدہ فاروقی، ابصار عالم، طلعت حسین، اعزاز سید، حسن ایوب، بینش سلیم، سہیل وڑائچ، عاصمہ شیرازی، نجم ولی خان، رضی دادا، رؤف کلاسرا، کامران شاہد، جاوید چودھری، وقار ستی، نصر اللہ ملک، کوثر کاظمی، عمار مسعود�� عمران وسیم، قیوم صدیقی، فخر درانی، اختیار ولی، فہد حسین، سلمان درانی، فیصل واڈا، شہزاد اقبال، مخدوم شہاب الدین۔
#BoycottFaujiProducts
اللہ دونوں کانسٹیبلز کی مغفرت فرمائے۔ شکر ہے کہ دھرنا شروع نہیں ہوا تھا، ورنہ اس ریجیم نے ان اہلکاروں کو قتل ظاہر کرکے نجانے کس معصوم، محبِ وطن، پی ٹی آئی سپورٹر کی زندگی خراب کرنی تھی۔ فضا عالم
#pakistan@Fizaalam_93
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
جب تاریخ لکھی جائے گی یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ حکم کس کا تھا، یہ بھی پوچھا ج��ئے گا کہ حکم کس نےجاری کا تھا۔
تمہاری میز پر رکھی ہر فائل کسی کی زندگی ہے۔ تمہارا ایک دستخط کسی کو انصاف دے سکتا ہے، کسی کا حق چھین سکتا ہے۔
بیٹا! میرا سر جھکنے مت دینا۔
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
کارکنان بالکل راضی ہیں، کارکنان کو پتا ہے کہ یہ ٹیسٹ میچ ہے۔ کارکنان اس بات پر مطمئن رہیں کہ ہمارا لانگ مارچ، یعنی ٹیسٹ میچ، تقریباً شروع ہو گیا ہے۔ ٹاس ہم نے جیتا ہے، اب ہماری مرضی ہے کہ ہم پہلے بیٹنگ کریں یا فیلڈنگ کریں، یہ اختیار ابھ�� ہمارے پاس ہے۔
ہم لانگ مارچ اپنے مطالبات منوانے کے لیے کر رہے ہیں۔ ہم سیاسی لوگ ہیں۔ ہمارے لیڈر پوری دنیا کو کہتے ہیں کہ تمام مسائل ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، تو ہم بھی یہی چاہتے ہیں۔ لانگ مارچ کے بعد بھی ڈائیلاگ ہوں گے۔
لیکن یہ بات ہم بھی جانتے ہیں، پاکستان تحریک انصاف بھی جانتی ہے اور اسٹیبلشمنٹ بھی جانتی ہے کہ اس دفعہ جو لوگ نکلنے ہیں، وہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی بھی نہیں نکلے۔ اس دفعہ لوگوں کی آنکھوں میں جو غصہ اور نفرت پایا جا رہا ہے، وہ اپنی تقریباً 18، 20 سالہ سیاست میں، میں نے کبھی نہیں دیکھا۔ اس دفعہ بہت زیادہ ہے۔
اس دفعہ 4 اکتوبر کو جو لوگ نکلیں گے، میں آپ کو لکھ کر دیتا ہوں کہ وہ پھر کسی کے کنٹرول میں نہیں ہوں گے۔ وہ پُرامن طریقے سے اپنے مطالبات منوائے بغیر وہاں سے کسی صورت واپس نہیں ہوں گے۔
@SohailAfridiISF
#LongMarchOnOctober4th
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
کیا پاکستان میں سب سے زیادہ ووٹ لینا جرم بن گیا ہے؟
پورے پاکستان میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر عوام کا تاریخی مینڈیٹ حاصل کرنے والے MNA حاجی امتیاز احمد چوہدری کو آج گوجرانوالہ اینٹی کرپشن عدالت میں ہتھکڑیوں میں ایسے پی�� کیا گیا جیسے کوئی خطرناک دہشت گرد ہو۔
نہ اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت، نہ انسانی وقار کا خیال، بلکہ تشدد بھی جاری ہے۔
آخر جرم کیا ہے؟
لاکھوں ووٹ لینا؟ عوام کا اعتماد حاصل کرنا؟ یا عمران خان کے ساتھ وفاداری سے ڈٹ کر کھڑا رہنا؟
یاد رکھیں، یہ ہتھکڑیاں صرف حاجی امتیاز کے ہاتھوں میں نہیں—یہ لاکھوں ووٹرز کے مینڈیٹ کو لگائی گئی ہتھکڑیاں ہیں۔
یہ حاجی امتیاز کی نہیں، عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔
یہ جمہوریت نہیں، سیاسی انتقام ہے!
#HajiImtiaz #HajiImtiazChaudhary #ImranKhan #PTI #JusticeForHajiImtiaz #Justice #Democracy #Mandate #HumanRights #PoliticalVictimization #MandiBahauddin #Pakistan