ایوانِ انبساط میں جنت نہ کرتلاش
یہ تو غمِ حسینؑ کے آنسو میں بندہے
دیکھے جہاں حسینؑ کی آغوش کاکمال
ہے تیر پست گردن ِاصغر بلند ہے
اب اس سے بڑھ کے رنگِ مساوات کیاملے
فرشِ عزا پہ پست نہ کوئی بلند ہے
یہ دل پہ منحصر ہے مبارک تمہیں ہنسی
مجھ کوغمِ حسینؑ میں رونا پسند ہے
وحید ہاشمی
یہ اختیار کتنا وسیع و بلند ہے
سارا جہاں حسینؑ کی مٹھی میں بند ہے
بدلا ہےکربلا میں تقاضائے انقلاب
نیزے پہ اب جو سر ہے وہی سر بلند ہے
کیاان کی ہمتوں پہ کوئی تبصرہ کرے
بچہ بھی جن کے گھرکا شہادت پسندہے
ہرقوم چاہتی ہے کہ ہو جائےخود اسیر
اتنی حسینیتؑ کی موثرکمند ہے
بڑی بے تاب ہے دنیا، تیری پرواز دیکھن نوں!
کلیجے تیر دیکھن نوں، تے سر تے تاج دیکھن نوں!
زمانہ رُک گیا، تیرا اوہی انداز دیکھن نوں!
#BehindYouSkipperAlways
حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے اپنے دور میں صرف کلمہ شہادت پڑھایا باقی کے 5 کلمے شیعہ سنیوں کے مولویوں نے خود بنائے
اہل علم حضرات اس بات پر روشنی ڈالیں کیا مولانا کی یہ بات درست ہے ؟؟؟