“اہم بات یہ ہے کہ آج بھی میری تقدیر میرے اپنے ہاتھ میں ہے، اور میں خود اپنی روح کی حفاظت کرتا ہوں”
عمران خان کی جیل میں رہنے کی ایک ہی وجہ ہے کہ اُنہیں باہر آنے کے تمام راستے پتا ہیں.. 🔥🔥
میرے سمیت بہت سے لوگوں کو لگتا تھا کہ عمران خان ایک ہفتہ بھی جیل میں نہیں کاٹ سکے گا لیکن یہ کریڈٹ ان کو جائے گا کہ دو سال میں نہ وہ بیمار ہوا، نہ ہسپتال گیا اور نہ ملک سے باہر گیا، حافظ حمداللہ @PTIofficial
@enkidureborn پروردگار ہمارے لیڈر کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
انہوں نے اگر خ��ن صاحب کو ذرا بھر بھی تکلیف پہنچائی یا ان درندوں کی وجہ سے اگر ان کی ان کا بال بھی بیکا ہوا تو پھر ان کو پاکستان میں نہ چھپنے کی جگہ ملے گی نہ پاکستان سے ایئرپورٹ سے بھاگنے کا موقع ملے گا۔
مجھے مارنا ہے تو مار دو۔ یہ میں نہیں کہتا۔ یہ وہ کہتا ہے جسے تم لمبی جیل ، بہت لمبی جیل کی دھمکیاں لگاتے ہو۔ جسے تم خوفزدہ کرنے کی کوشش کرتے ہو۔ وہ کہتا ہے مر جاؤں گا لیکن سمجھوتہ نہیں کروں گا۔تم زیادہ سے زیادہ کیا کرلیتے ہو؟ اس پر سختیاں کرتے ہو؟ اسکی ملاقاتیں بند کرتے ہو؟ اس کو علاج معالجے کی سہولیات نہیں پہنچنے دیتے؟ اس پر کی جانی والی ان سختیوں کی بنیاد پر اس کے چاہنے والوں کو زچ کرتے ہو۔ انکے دل چیرتے ہو؟ لیکن وہ تمہارے کسے لالچ ، کسی دھونس ، کسی بہکاوے میں نہیں آیا۔
وہ جس جیل میں ہے اس سے باہر آجائے گا۔ تم جس جیل میں ہو اب قیامت تک اس سے باہر نہیں آسکتے۔ تمہارے پرخچے اڑ رہے ہیں۔ آج جگہ جگہ تمہارے چیتھڑے لٹک رہے ہیں۔معیشت تم نے برباد کردی۔ ملک کی عزت تم نے برباد کردی۔ اس ملک کے کسانوں کی فصلیں تم نے برباد کردیں۔ تجارت تم نے ختم کردی۔ سرمایہ کار تم نے ��وڑا دیے۔ یہاں سے انصاف کا ڈھانچہ تم نے ختم کردیا۔ جمہوریت کا گلہ تم نے گھونٹ دیا۔ اور اس سب کا نتیجہ پتہ ہے کیا نکل رہا ہے؟ نہیں تمہیں نہیں پتہ۔ اگر تمہیں اتنی سمجھ ہوتی تو تم سب سے کرتے ہی کیوں؟
ہم نے جو بھگتنا تھا بھگت لیا ، ہم نے جو دیکھنا تھا دیکھ لیا۔ اب تمہاری باری ہے۔ جس کے پٹے کیساتھ تم کتے کی طرح بندھے تھے اور تمہیں بوٹیوں کے خواب آرہے تھے اس نے تمہیں بھنبھوڑی ہوئی ہڈیاں بھی نہیں دیں۔ اب یہ صرف نفرت کی آگ نہیں رہی جس سے ہم تمہیں ڈراتے رہے۔ یہ اب معاشی ، سفارتی اور سیاسی ناکامیوں کا وہ بوجھ ہے جو اعداد و شمار کیساتھ تمہیں آئینہ دکھائے گا۔ یہ وہ ناکامیاں ہیں ج��ہیں تم تول بھی سکو گے اور ناپ بھی سکو گے۔
اور وہ جسے تم ڈراتے دھمکاتے ہو، وہ تمہاری رعونت چاٹ گیا۔ وہ تمہارا خوف کھا گیا۔ وہ تمہاری مقبولیت واڑ گیا۔ وہ تمہارے سارے وہم بھی ختم کرگیا اور زعم بھی۔ تمہارا ڈر تو بہت چھوٹا رہ گیا۔ اس کا عزم بہت بڑا ہوگیا۔ اگر اللہ کا حکم ہوا تو تم اس کا بال بھی بیکا نا کرپاؤ گے۔ لیکن تمہارے ساتھ جو ہورہا ہے وہ تم ہم روز دیکھتے ہیں۔ روز دیکھتے ہیں۔ روز دیکھتے ہیں۔
ڈاکو ڈفر الائنس کا پاکستان!
اگر آپ سچ بولیں گے تو کوئی آپ کو اٹھا کر لے جائے گا آپ کی گاڑی کو روک کر شیشے توڑے جائیں گے آپ کو گھسیٹ کر باہر نکالا جائےگا دوسری گاڑی میں ڈال کر جیل میں پھینک دیا جائےگا، ہم تھرڈ کلاس سٹیزن ہیں اور شاید ہمیشہ رہیں۔ جنریشن زی
ایک تو یہ عمران خان سے ڈرتے ہیں، اب اس کے بیٹوں سے بھی ڈرنے لگ گئے ہیں؟
ان کو جیل میں جا کر ملنے کی اجازت کیا دینی تھی، ان کو وی��ہ دینے سے ہی انکار کر دیا گیا ہے-
سچ ہے چور ہمیشہ خوفزدہ ہی رہتا ہے، بیشک وہ اپنے نام کے ساتھ فیلڈ مارشل کا عہدہ بھی لگا لے-
#فوکس_8فروری_سب_بند
“نوجوانوں آپ کا جنون ساری رکاوٹوں کو بہا کر لے جائے گا! تیاری کریں! عوام کا سمندر آنے والا ہے! غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہے اور آزادی کوئی پلیٹ پر رکھ کر نہیں دیتا!”
- عمران خان
#فوكس_8فروری_سب_بند#گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت
”ہم سب کو حقیقی آزادی کیلئے جدوجہد کرنا ہو گی، میں اس جدوجہد میں ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہوں اور آپ سب کو بھی تیار ہونا پڑے گا۔ کیونکہ آزادی گھر بیٹھنے سے نہیں ملتی۔“ کپتان عمران خان
*جیسا میرا کپتان نڈر*
*و��سا کپتان کا کھلاڑی نڈر*
گذشتہ رات صوابی میں اسٹریٹ موومنٹ کے دوران ٹوپی کے مقام پر جب وزیراعلی کے سیکیورٹی گارڈز نے مشکوک افراد سے پستول برآمد کی تو فورا اس کا ایک گارڈ وزیراعلی کے پاس آیا کہ گاڑی سے نیچے اُتریں آپ کو مارنے کا پلان ہےتو سہیل آفریدی نے انکار کیا کہ میں موت سے نہیں ڈرتا۔
پھر وزیر اعلی کا دوسرا گارڈ آیا اور وزیر اعلی سہیل آفریدی کو گاڑی میں اندر بیٹھنے کا کہا تو پھر سے سہیل آفریدی نے گاڑی میں بیٹھنے سے انکار کیا ۔
جب نیچے سے گارڈز اور عوام نے پھر اشارہ کیا اور آوازیں دی کہ گاڑی میں بیٹھیں تو سہیل آفریدی نے کہا کہ میرا سینا گولی کھانے کے لیے تیار ہے۔
So 👇🏻 a murderous, child raping Israeli agent Epstein hates Imran Khan and declares him a threat to his “western values” and govts but the Epstein files also show bill gates et all courted nawaz sharif ! Clearly nawaz sharif and his ilk are not a threat to the Epstein /MOSSAD/ Modi value system.
BREAKING:
Newly Epstein files show a private message alleging assassinations and coup funding to overthrow governments, and claiming former Pakistani PM Imran Khan poses a greater threat to peace than leaders including Erdoğan, Khomeini, Xi Jinping or Putin.
”جس ملک میں عدالتوں کے فیصلے نہ مانے جائیں، آئین و قانون کی کوئی حیثیت نہ رہے تو عوام کو پرامن احتجاج کرنا چاہیئے۔ ورنہ بھیڑ بکریاں بن کر رہ جائیں گے۔“ کپتان عمران خان
کچھ دنوں سے پاکستان میں سولہ سال مییں لڑکیوں کی شادی کو لے کر خوب واویلہ کیا جا رہا ہے اور اسلام پر اعتراضات کیے جا رہے جبکہ ایبسٹین فائل کو دیکھیں تو اپیسٹین فائل میں تقریباً 35 لاکھ صفحات (3.5 ملین pages) پر مشتمل ہیں، جن میں 2,000 سے زیادہ ویڈیوز اور 1.8 لاکھ تصاویر شامل ہیں جن میں کم عمربچیوں کے ساتھ زیادتی انکے قتل اور دیگر ہوش ربا انکشافات ہیں جن کو امریکہ چھپا رہا ہے یہ خود درندے ہیں اور اسلام کو بدنام کرتے ہیں یہاں پر لنڈے کے لبرل خاموش ہو جاتے ہیں۔
مسعود میاں، لاہور