Australian news channel covering 2 neighbouring countries in 1 day.
Both countries got independence on the same day.
1 has never seen Marshall Law.
1 has only seen dictatorship.
Decision is yours.
#imranKhanPTI@WajSKhan#ptiofficial#PakistanDemandsElection
My heart aches for #DuaZehraKazmi and her family, praying for her..
کاش کہ رات 12 بجے نہ سہی کسی دن سپریم کورٹ دن میں ہی اس کیس پر غور کرے اور سوموٹو لے لے، اللہ دعا کے والدین کو صبر اور ہمت دے۔۔ آمین
تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے۔گراؤنڈ اور آس پاس کی سڑکیں چھوٹی پڑ گئی ہیں۔ اور جذبہ ایسا ہے کہ کپتان ��و سننے کے لیے سب بے چین ہیں. آزادی فلائی اوورسے جلسہ گاہ کے مناظر
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ایک جانب نواز شریف اور بلاول کی مشترکہ نیوز کانفرنس دوسری جانب لاہور جلسے میں ابرار الحق کا نغمہ۔۔ زیادہ ویوز لاہور جلسے کے تھے۔۔۔ اب تو سمجھ جاو عوام کس کے ساتھ ہے ۔۔۔
#امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور#LahoreJalsa
عمران خان @imrankhanpti پانچ دفعہ مینار پاکستان پر جلسہ گاہ بھر چکے ہیں لیکن پچھلے دس سال میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک دفعہ بھی مینار پاکستان پر جلسہ نہیں کر سکیں
پی ڈی ایم کی گیارہ جماعتوں نے ملکر ایک جلسہ کیا تھا لیکن جلسہ گاہ نہیں بھر سکیں تھیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور