اگر کسی کو گھر میں ہارٹ اٹیک آجائے تو پہلے دس منٹ میں کیا کرنا چاہیے ۔ یہ ڈاکٹر بتارہے ہیں کہ اگر آپ کی عمر 30 سال سے زیادہ ہے تو اپنے پاس ڈسپرین اور اینجی سیڈ کی ٹیبلٹس ضرور رکھیں یہ جان بچاسکتی ہیں ۔ آج کل 25 سے 40 سال کے لوگوں میں ہارٹ اٹیک وباء کی طرح پھیل رہا ہے ۔ اگر چانک سینے میں درد شروع ہوجائے پسینہ آئے اور ساتھ میں سانس بھی پھول رہا ہے تو فوراً سے اس کو ایک ڈسپرین کی ٹیبلیٹ دے دیں ۔ اور اس کی زبان کے نیچے اینجی سیڈ کی ٹیبلیٹ رکھ دیں ۔ مریض کو زمین پر بٹھا کر پیٹھ دیوار سے لگادیں اور گھٹنوں کو موڑ دیں ایسا کرنے سے دل پر دباؤ کم پڑتا ہے پھر ایمرجنسی کو کال کریں ۔
15 سال پہلے گھر سے #بھاگ کر #شادی کرنے والی بیٹی، جب 15 سال بعد اپنے والد کے سامنے آئی تو خود کو #روک نہ سکی۔ #باپ کی محبت وقت اور فاصلے سے کم نہیں ہوتی، کئی رشتے خاموش رہتے ہیں مگر دل سے کبھی ختم نہیں ہوتے۔ 🥺💔🤲
15 سال کی جدائی... ایک لمحے کی ملاقات... اور بیٹی خود کو سنبھال نہ سکی۔ باپ کی #محبت واقعی بے مثال ہوتی ہے۔ 🥺❤️ اللہ پاک ہر مسلمان کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے
بریکنگ نیوز 🚨انڈیا سے خوفناک مناظر۔ ظلم کی انتہا ہوگئی 🔥🔥
پاکستانی کرکٹر حسن علی اپنے سسرال بیوی بچوں کو ملنے کے سلسلے میں بھارت گئے ہوئے تھے۔ دہلی میں ٹرین پر سفر کے دوران بد سلوکی ہوئی ہے۔ حسن علی کو ڈنڈوں کے ساتھ مارا گیا۔ ہم بحیثیت پاکستانی بھارتیوں کی اس نیچ گھٹیا حرکت کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ تُم تو بولتے تھے مہمان بھگوان کا روپ ہوتا ہے اور اب تم نے اپنے بھگوان کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے۔
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
بریکنگ نیوز 🚨انڈیا میں پابندی کا شکار ستلج فلم پوری ایکس پر اپلوڈ ہوگئی،تہکہ مچ گیا۔ یہ وہ فلم ہے جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا پھر نیٹ فلیکس سے بھی اتار دیا اس فلم میں رجیم چینج کرداروں کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ ایچ ڈی فل بہترین کوالٹی میں انجوائے کریں🔥
پورا روات بازار جل گیا💔💔
روات اسلام آباد سے 10 منٹ کے فاصلے پر ہے, آگ کئی گھنٹے جاری رہنے کے باوجود کوئی فائر بریگیڈ نہیں پہنچا کیوںکہ یہاں پر غریب عوام کی دوکانیں جل رہی تھی!!
اگر یہ زرداری ہاؤس یا جاتی امرا ہوتا تو ایک منٹ میں ائیر فائر فائٹرز پہچ جاتے!!
یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی
بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔
جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔
دنیا نے اسرائیل کا ایسا حشر پہلی مرتبہ دیکھا ہے
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں