رسول اللہ ﷺنے فرمایا:
“میرے پانچ نام ہیں۔ میں محمد، احمد اور ماحی ہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے ذریعہ کفر کو مٹائے گا اور میں حاشر ہوں کہ تمام انسانوں کا میرے بعد حشر ہو گا اور میں عاقب ہوں یعنی خاتم النبین ہوں۔ میرے بعد کوئی نیا پیغمبر دنیا میں نہیں آئے گا۔“
(صحیح بخاری،۳۵۳۲)
صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کا وہ تصور ذہن میں رکھتے ہوئے نعرہ لگائیں!
یہ آوازیں آپ نے کس کیلئے بچا کر رکھنی ہیں؟
تاجدار ختم نبوت!!! زندہ باد زندہ باد زندہ باد
#قادیانی_دنیاکابدترین_کافر
کیا آپ کو اس شے کا شوق نہیں کہ آقاﷺ کے حضور آپ کا نام لیا جائے؟ آج جمعہ ہے جتنا ممکن ہو درود پڑھیئے کیونکہ جمعہ کے دن پڑھا جانے والا درود نام کے ساتھ آقاﷺ کی بارگاہ اقدس میں بھیجا جاتا ہے۔
#قادیانی_دنیاکابدترین_کافر
روزِ قیامت اللہ پاک ارشاد فرمائیں گے:
أنا الملك أين ملوك الأرض (بخاری)
میں ہوں (حقیقی) بادشاہ، کہاں ہیں جو زمین پر بادشاہ بنے پھرتے تھے۔
#قادیانی_دنیاکابدترین_کافر
ياربّ صلِّ على النّبـيّ إمامنـا
واعرض عليهِ صلاتنَا وسلامنـا
وامنُن علينا يا كريمُ بشَـــربةٍ
من حوضه تشفي بها أسقامنا
صلوا عليه ﷺ
#قادیانی_دنیاکابدترین_کافر
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کوجب کوئی کام سخت تکلیف وپریشانی میں ڈال دیتاتوآپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے
“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث
اے زندہ اورہمیشہ رہنے والے!تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتاہوں
اے رب قادیانیوں کے فتنے سے نجات عطا فرما
#قادیانی_دنیاکابدترین_کافر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
مومن بھولا بھالا اور شریف ہوتا ہے اور فاجر فسادی اور ک��ینہ ہوتا ہے ۔
(سنن ابی داؤد،۴۷۹۰)
#قادیانی_دنیاکابدترین_کافر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
میں قیامت کے دن ( تمام ) اولاد آدم کا سردار ہوں گا ، پہلا شخص ہوں گا جس کی قبر کھلے گی ، سب سے پہلا شفاعت کرنے والا ہوں گا اور سب سے پہلا ہوں گا جس کی شفاعت قبول ہوگی ۔
(صحیح مسلم،۵۹۴۰ ،
#قادیانی_دنیاکابدترین_کافر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کو دین اور محمدﷺ کے رسول ہونے پر ( دل سے ) راضی ہو گیا ۔
(صحیح مسلم،کتاب الایمان،۱۵۱)
#قادیانی_دنیاکابدترین_کافر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
”ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا
بخاری
#قادیانی_دنیاکابدترین_کافر