سمجھ نہیں آرہی
ایک لیٹر پٹرول پر 200 روپے ٹیکس دے کے
13 روپے والے بجلی کا یونٹ 70 میں لے کے
اپنے خریدے میٹر کا 700 روپے کرایہ دے کے
کس منہ سے پٹواری کہہ رہے ہیں کہ
میاں دے نعرے وجنے ای وجنے نے
😕😕😕
حکومت پاکستان سے تمام پاکستانی قوم کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ معیشت کی قاتل اور سرکاری خزانہ اور غریب عوام کی جیب پر بھاری بھرکم بوجھ آئی پی پیز کے معاہدے عوام اور ریاست کے مفاد میں ختم کئے جائیں
#بھتہ_خور_آئی_پی_پیز_نامنظور
بجلی کی قیمت 1.74 روپے فی یونٹ بڑھانے کے بجائے آئی پی پیز کو بجلی نہ بنانے کے پیسے دینے کا فراڈ بند کرو، اشرافیہ کو مفت بجلی دینا بند کرو۔ فاروق طارق، صدر حقوق خلق پارٹی
تمام پاکستانی پرائیوٹ بجلی گھروں کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کے لیے آواز اٹھائیں کیونکہ یہ پاور پلانٹس بجلی کی پیداوار کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کی معاشی تباہی کے ذمہ دار ہیں انکے ظالمانہ ملکی مفادات کے منافی معاہدے پاکستان سے انڈسٹری اور کاروبار کو تقریباً ختم کر چکے ہیں انکے مالکان
ابھی تو یہ ہمارے میٹر پر ھم سے کرایہ و فیکسڈ چارجیز وصول کر رھے ہیں اگر ھم مزید چپ رھے تو کل کو انہوں نے یہ کہہ کر ہمارے مکان کا ھم سے کرایہ بھی وصول کرنا شروع کردینا ھے کہ آپکا مکان پاکستان میں ھے اسلیے کرایہ دو
سادہ سی بات ہے اگر پنجاب کے وزیر ڈھائی لاکھ سے دس لاکھ تنخواہ پر گے یا مرکز میں وزیروں مشیروں کی کی تنخواہ چھ سو فیصد بڑھ گی اس کی قیمت آپ ادا کر رہے آپ کو ایک یونٹ یہ پانچ ہزار کا بیچ رہے ہیں
حکمرانوں کے چہرے مت دیکھیں کرتوت دیکھیں
عوامی مطالبہ
بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔
آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
آئی پی پیز معاہدوں کو مکمل طور پر ختم کیا جائے۔
حکومت نے ایسے معاہدے کیے ہیں جن کے تحت بجلی استعمال نہ کرنے کے باوجود بھی ادائیگیاں کرنا پڑتی ہیں۔
اسی طرح ایل این جی ٹرمینلز کے غیر فعال ہونے کے باوجود قومی خزانے سے بھاری رقوم ادا کی جارہی ہیں، جو قومی مفاد کے خلاف ہے
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
پاکستانیوں کو مطلع کیا جاتا ھے کہ مئی کے بجلی بل میں حکومت اپریل کا ظالمانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کرنا چاہتی ھے جبکہ حکومت نے اپریل میں مہنگے فیول پر مہنگے پاور پلانٹ چلاۓ ہی نہیں اس ظلم کے خلاف بھی پہلے سے آواز اٹھائیں کہیں ایسا نہ ھو کہ مئی کا بجلی بل دیکھ کر ہمارا جنازہ اٹھانا پڑ جاۓ
سولر کا لائنس لازمی کرنے کی تجویز سے یاد آیا کہ اس وقت بجلی گھر حکومت نے بند کرا رکھے ہیں کہ آپ بجلی پیدا نہ کریں۔ آپ انہیں بند رکھیں۔ آپ سے جتنے ارب یونٹس خریدنے کا معاہدہ ہوا تھا اس کے اربوں روپے ہر ماہ آپ کو ملتے رہیں گے اور ان بند کارخانوں کو بھھ ہر ماہ عوام کی جیب سے ادائیگی ہورہی ہے۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/7VEnU26I0K via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@RabeeaSK@NasrullahMalik1
اگلے چند مہینوں اور سالوں میں کچھ IPPs کے معاہدے ختم ہونے کی خبر ہے. مجھے اسمبلیوں میں بیٹھے مافیا پہ شدید شک ہے کہ یہ لوگ یہ معاہدے خاموشی سے دوبارہ نہ کرلیں. ان پہ ہم سب نے نظر رکھنی ہے اور باقی معاہدے بھی ختم کئے جائیں. عوام ان معاہدوں کی وجہ سےخودکشیوں پہ مجبور ہوچکے.
جن کو بغیر کارخانے چلائے ہر سال دو ہزار ارب مل رہے ہیں وہ کیوں چاہیں گے کہ یہ مفت بری ختم ہو ؟
ایسی پالیسی بنے کہ عوام کو بجلی سستی ملے ان کی آمدن رک جائے
یہ حکومت اور وزیر بجلی ان کے مفاد کے نگہبان ہیں عوام کے لیے ان کے پاس فینسی بیانات ہیں دھوکے ہیں راتب خور ہیں
نون کے وزیر بجلی اویس لغاری صاحب کو شرم کرنی چاہیے ان کی اپنی بنائی نیٹ نیٹرنگ اور سولر کی پالیسی جس پر اعتبار کر کے لوگوں نے جمع پونجی بیچ کر چھتوں پر سولر لگوائے اب یہ سولر کو لوگوں کے لیے عذاب۔ نا رہے روز نئی ترکیب تنگ کرنے کی سوچتے
زور عوام پر چلتا ہے
اب @IMFNews نے نئی گیارہ شرائط بھیجی ہیں اگر ایک ارب ڈالر کی قسط لینی ہے۔اب تک 75 شرائط بھیج چکے ہیں۔ان میں ایک شرط بھی ایسی نہیں کہ وزیروں مشیروں اور خوشامدی دوستوں کی تعداد کم کرو،جہاز نہ خریدو،لگژری گاڑیاں مت لو،وزیروں /ارکان کی تنخواہیں راتوں رات پانچ سو گنا نہ بڑھا دو، سیکورٹی ایکسچینج کمشن آف پاکستان نے جو سترہ ماہ پرانی تاریخ سے سوا ارب روپے ہتھیا لیے وہ ریکور کرائیں، یہ سیکورٹی ایکسچینج کمشن اب سات ارب روپے کا دفتر بنا رہا ہے وہ نہ بنائیں، پانچ سو ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کے نام پر جو ارکان اسمبلی کو رشوت دی جاتی ہے جس میں بقول شاہد خاقان عباسی تیس فیصد کمشن ہے اسے بند کریں،اپنے اللے تللے روکیں، وزارتوں اور وزیروں کی تعداد دس تک لائیں۔۔
ایسی کوئی بات نہیں ملے گی۔شرائط ہیں تو وہ یہ ہیں اگلے چھ ماہ میں بجلی گیس پٹرول کی قیمتیں بڑھانی ہیں۔ ائی ایم ایف بھی پاکستان سیاسی اور بیوروکریٹ ایلیٹ سے ڈرتی ہے اس کا ڈنڈہ بھی پاکستانی عوام پر چلتا ہے۔
👇
https://t.co/2ybyoT7eCz via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@RabeeaSK
اکتوبر میں کچھ آئی پی پیز کے ایگریمنٹ کی مدت ختم ہورہی ہے
ابھی سے آواز اٹھائے تاکہ ان کے ساتھ پھر سے ایگریمنٹ نا کردیے جائیں
لوڈ شیڈنگ بھی عوام برداشت کرے
ایکسٹرا ٹیکس بھی عوام
اضافی بلوں کا بوجھ بھی عوام اٹھائے صرف ان آئی پی پیز کے مالکان کا پیٹ بھرنے کے لیے