علیمہ خان کا انکشاف 🚨
گرفتاری سے ایک دن پہلے عمران خان کو کہا گیا تھا کہ آپ آگر پاکستان سے باہر جانا چاہتے ہیں تو جا سکتے ہیں، ہم آپ کو گرفتار نہیں کریں گے۔
عمران خان نے کہا میں اپنا ملک نہیں چھوڑوں گا۔ امتحان عمران خان کا نہیں بلکہ امتحان ہم سب لوگوں کا ہے جو باہر بیٹھے ہیں
جواب دینے کا طریقہ اچکزئی سے سیکھا جائے 🚨
صحافی !! کیا پاکستان میں اس وقت جمہوریت ہے؟
محمود خان اچکزئی !! اس وقت ہر ضلع کا انچارج ایک سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر ہے
جنرل عاصم منیر کے نام قاسم خان کا پیغام۔ قانون ��ا احترام کریں۔ آئین کا احترام کریں۔ انسانی حقوق کا احترام کریں۔
ہم اپنے والد سے ملنے آئیں گے۔ کچھ بھی ہو جائے ہم آئیں گے۔