پاکستان کی آزادی کے لیے 1857ء سے 1947ء تک
جن علماء، مشائخ اور مسلمانوں نے اپنی جانوں
کی قربانیاں پیش کیں، دنیا کی سب سے ہجرت کرنے والے مسلمانوں ��ے ظلم ستم سہے ہم انہیں
خراج تحسین ہیش کرتے ہیں
الداعی عالمی سنی علماء فیڈریشن
https://t.co/QqVMwroe1m
مورخہ: 8 اگست 2026
#تعزیت_نامہ
موتِ عالم، موتِ عالم
شیخ الحدیث، استاذُ العلماء، بحرِ علم و عرفاں پیر سید حسین الدین شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا انتقال ایک گہرا صدمہ ہے۔
#عالمی_سنی_علماء_فیڈریشن
مدینہ شریف:شہزادہ غوث الوری الشاہ مفتی محمود اشرف الاشرفی الجیلانی دامت برکاتہم عالیہ مرکزی زیب سجادہ کچھوچھہ شریف انڈیا سے صاحبزادہ پیر محمداعجازاشرفی خلیفہ آستانہ عالیہ کچھوچھہ شریف کی اہم ملاقات
جسمیں کئی اسلامی عالمی موضوعات پر تفصیلی گفتگوہوئی
اختتام پرحضرت نے دعا فرمائی
بیچارہ دولہا بڑی شان و شوکت کے ساتھ اپنی دلہن کو گھوڑی پر بیٹھ کر لے جا رہا تھا لیکن اچانک پیچھے سے گھوڑا آ گیا۔ اب شادی سے پہلے ہی دونوں کا مقابلہ شروع ہو گیا۔ اب سمجھ نہیں آ رہی کہ برات دلہے کی ہے یا گھوڑے کی ہے 😂
#قومی_زبان
🚨مذمتی بیان
#جیونیوز کی جانب سےآقاﷺکی شان میں ہونے والی گستاخی کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں اورمطالبہ کرتےہیں کہ ذمہداران کےخلاف پاکستان کےآئین اورقانون کےمطابق سخت کارروائی کرتےہوےقرارواقعی سزادلوائی جائے تاکہ قانون کی بالادستی ہوکوئی ناخوشگوار واقعہ نہ ہو
https://t.co/QqVMwrnGbO
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں توہین کرنے والے کو توبہ ہزارہا آئمہ دین کے نزدیک اصلاقبول نہیں ہے۔ فتوی رضویہ
شعبہ نشرواشاعت
#عالمی_سنی_علماءفیڈریشن
#جیونیوز کی جانب سے کی جانے والی کچھ ایسی سنگین غلطیاں جو براہِ راست ہمارے ایمان، قرآنِ پاک کی حرمت، اور عقیدہ ختمِ نبوت پر حملے کے مترادف ہیں۔
مسلمان کااپنے دین اور ایمان کی حفاظت کرنا فرض اولین ہے۔ پیغام کو آگے ٹویٹ کریں۔
شعبہ نشرواشاعت
#_عالمی_سنی_علماءفیڈریشن
لاھور : عالمی مبلغ اسلام #پیراعجازاشرفی افتتاح کے موقع پر تجدید عہد وفا کرتے ہوے جامع مسجد کاروان مدینہ مغلپورہ لاھورپر تقریبا 25سال قبل بدمذھب گروپ نےقبضہ کرلیاتھابعد
میں سنی تنظیمات اوراکابرین کی مداخلت سے بازیاب ہوئی۔ آج الحمد للہ مسجد خوبصورت تیار ہوئی ہے ۔
شعبہ نشرواشاعت