سنو ٹی وی کی نشریات کا الحمدللہ باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
نوٹ: نشریات نہ آنے کی صورت میں اپنےمقامی کیبل آپریٹر سے رابطہ قائم کریں۔ اپنی قیمتی آراء سے آگاہ کرسکتے ہیں
شکریہ
Watch SUNO TV Live Here: https://t.co/BoCfPcdKLP
#sunotv
Tonight Suno Awam Kee Awaz with Reham Khan from Shahdara Lahore at 11pm on @SunoTvOfficial
These little darlings want what my kids want & why should we not give all kids a decent life? 🥹💕🤗
آٹو انڈسٹری کی سب سے بڑی کمپنی کا پلانٹ ب��د کرنے کا اعلان۔ خام مال کی امپورٹ پر پابندی کے باعث پلانٹ بند کرنے کے سوا اب کوئی دوسرا چارہ نہیں رہا۔۔۔ یہ رپورٹ دیکھیں
#SUNONEWSHD #Auto #PakistanEconomicCrisis #Pakistan
عدالت میں جعلی درخواستیں دائر کرنے والوں کی شامت آگئی۔۔۔سندھ ہائی کورٹ میں مقدمے کی سماعت کے دوران کیا ہوا؟ یہ رپورٹ دیکھیں
#sindh#Sunotv
https://t.co/YEANlpBLeK
عمران خان کی ضمنی انتخابات میں فتح نے ملکی سیاست کا رخ بدل دیا ہے۔۔۔ کیا اب عام انتخابات کا اعلان ہوگا؟ اراکینِ پارلیمنٹ کی سنو ٹی وی سےگفتگو!
#imrankhan#election#Sunotv
پی ڈی ایم نے عمران خان کا جلد الیکشن کا مطالبہ مستردکر دیا۔۔۔اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں س�� آئین و قانون کے مطابق نمٹا جائے گا!
#Sunotv
کیا حکومت اور پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے کسی تیسرے فریق کی ضرورت ہے؟ سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم کا پی ٹی آئی رہنما اسد عمر سے اہم سوال۔
@HabibAkram#ByElections2022#PDM#PTI#Sunotv