آپ اگر پی سی بھوربن میں فارماسیوٹیکل کمپنیز کے ٹھہرائے ہوئے ڈاکٹروں اور انکی فیمیلیز کا ڈیٹا پبلک کر دیں تو دوائیاں کچھ سستی ہوجائیں گی۔
اگر آپ فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے خرچہ پر عمرہ پیکیج پر جانے والے ڈاکٹر صاحبان اور انکی بیگمات کی تفصیل دینا شروع کر دیں تو بھی دواؤں کی قیمت میں خاطر خواہ کمی ہو گی-
اگر آپ فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے خرچ پر تھائی لیند اور بالی وغیرہ جانے والے ڈاکٹرز اور انکی گرل فرینڈز وغیرہ کے کوائف ریلیز کرا سکیں تو دوائیں بہت ہی زیادہ سستی ہو جائیں گی-سالی
پاکستان میں دنیا کے خوبصورت ترین علاقے اور کئی تاریخی مقامات موجود ہیں لیکن غیر ملکی سیاح پاکستان کا رخ کیوں نہیں کرتے؟ کیا یہ حکومت کی ناکامی ہے یا پاکستانی معاشرہ غیر مسلموں کو بطور سیاح قبول کرنے کے لئے تیار نہیں یا امن و امان کی خراب صورتحال اصل وجہ ہے ؟ #CapitalTalk
Wish happy new year to all my friends all over the world. May this year bring peace, prosperity and loads of love & Hormony everywhere. Let us work for brotherhood, better future and peaceful world.