ایم ڈی سُتھرا پنجاب ایجنسی گوجرانوالہ عبدالرزاق ڈوگر کا علی الصبح یونین کونسل نمبر 9 کے بازاروں، مارکیٹوں، مرکزی شاہراہوں، کمرشل و رہائشی علاقوں کا دورہ کیا اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
#SuthraPunjab#CleanGreenGujranwala#gwmc1139#GWMC#CleanGujranwala
ستھرا پنجاب مہم کے تحت گوجرانوالہ کے گھر گھر سے کوڑا اکٹھا کرنے (Door to Door Waste Collection) کا عمل جاری ہے۔ ہماری ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر آپ کے گھروں سے کچرا جمع کر رہی ہیں۔
📍 ستھرا پنجاب ایجنسی، گوجرانوالہ
#SuthraPunjab#DoorToDoorWasteCollection#CleanGujranwala
ستھرا پنجاب مہم کے تحت گوجرانوالہ کے مختلف علاقو�� اور خالی پلاٹوں میں جمع شدہ بلک ویسٹ (Bulk Waste) کو بھاری مشینری کے ذریعے ہٹانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔
🚜 ہمارا عزم: گندے پلاٹوں کا خاتمہ
📍 ستھرا پنجاب ایجنسی، گوجرانوالہ
#SuthraPunjab #MachineryDrive #CleanGujranwala
اینٹی لٹرنگ آگاہی مہم جاری، اوپن پلاٹس کے مالکان کو نوٹسز جاری
اوپن پلاٹس میں کچرا اور گندگی پھیلانے کے تدارک کے لیے پلاٹس مالکان کو صفائی یقینی بنانے کے حوالے سے نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔ شہریوں سے اپیل کی گئی کہ وہ اپنے اردگرد صفائی برقرار رکھیں
#SuthraPunjab#CleanGujranwala
گوجرانوالہ ہائی وے پر سویپنگ اور ویسٹ لفٹنگ کے ذریعے صفائی کا عمل مکمل رفتار سے جاری! 🌿🚛
آئیے اپنے شہر گوجرانوالہ کو صاف اور سرسبز بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
#SuthraGujranwala#Gujranwala#GujranwalaHighway
گوجرانوالہ میں اینٹی سموگ مہم کے تحت روڈ واشنگ اور پودوں کو پانی دینے کا عمل جاری! 🌊🌿
گرد و غبار کے خاتمے اور سموگ کے اثرات کو کم کرنے کے لیے سڑکوں کی دھلائی اور درخت و پودوں کی آبیاری کی جا رہی ہے۔
#SuthraPunjab#SmogAwareness#CleanGujranwala#AntiSmogDrive#GWMC
"زیرو ویسٹ کی جانب ایک اور قدم! 🟢✨
ستھرا پنجاب ایجنسی گوجرانوالہ کی فیلڈ ٹیم نے یو سی 25 پیپلزکالونی میں کنٹینر پوائنٹ کی مکمل ��فائی یقینی بنا دی۔
📞 شکایات یا معلومات کے لیے ہیلپ لائن:
1139
#SuthraPunjab #Gujranwala #CleanGujranwala #ZeroWaste #PublicService"
عالم چوک بائی پاس پر "ستھرا پنجاب" مہم کے تحت ��فائی ستھرائی اور ویسٹ لفٹنگ کا کام تیزی سے جاری ہے۔
جی ڈبلیو ایم سی کی ٹیمیں مرکزی شاہراہوں کی صفائی کو یقینی بنا کر شہریوں کو صاف ستھرا اور ماحول دوست ماحول فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔
#ستھرا_پنجاب #گوجرانوالہ #GWMC
شاعرِ مشرق علامہ اقبالؒ کے پیغامِ خودی اور تعمیرِ وطن کو عملی جامہ پہنانے کا عہد! آئیے، اپنے کردار، عمل اور صفائی کے جذبے سے پاکستان کو ایسا خوبصورت بنائیں جس پر ہر پاکستانی فخر کرے۔ کیونکہ صاف ستھرا ماحول ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
#IqbalDay#اقبال_کا_پیغام#SuthraPunjab
ستھرا پنجاب' ویژن کے تحت کھیالی بائی پاس پر خصوصی سویپنگ اور ویسٹ لفٹنگ (کوڑا کرکٹ اٹھانے) کا کام جاری ہے۔
سڑکوں کی صفائی سے شہریوں کو ایک پاکیزہ، خوبصورت اور روان دواں ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔
#SuthraPunjab#GujranwalaUpdates#KhialiBypass#CleanAndGreen
📍یونین کونسل 59، محلہ باغ والا، گرجاکھ
ستھرا پنجاب ایجنسی گوجرانوالہ کی جانب سے ڈور ٹو ڈور (Door-to-Door) کوڑا کلیکشن
اپنے گھروں اور گلیوں کو صاف ستھرا رکھنے میں انتظامیہ کا ساتھ دیں۔
#ستھرا_پنجاب#گوجرانوالہ#صفائی_نصف_ایمان_ہے#CleanGujranwala