وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت SPA-Murree کے ورکرز مسلسل متحرک ہیں شہری اور دیہی علاقوں میں یکساں صفائی نظام کے تحت گھر گھر سے کوڑا کرکٹ جمع کر رہے ہیں تاکہ شہریوں کو صاف اور خوشگوار ماحول میسر آ سکے۔
#suthra_punjab@lgcddpunjab@cmopunjabpk
ایم ڈی (SPA-Murree) عمر اویس کیانی کی ہدایات کے مطابق SPA ورکرز مری میں خصوصی صفائی انتظامات کو مؤثر انداز میں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ شہر میں مکینیکل روڈ سویپنگ کا عمل بھرپور طر��قے سے جاری ہے، جس کے باعث ماحول صاف، خوشگوار اور صحت افزا رہتا ہے۔
@SuthraPunjabPK
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت SPAورکرز تحصیل مری میں شہریوں کو بہتر اور صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے روزانہ گھر گھر سے کوڑا کرکٹ اکٹھا کر رہے ہیں۔شہریوں سے اپیل ہے کہ کوڑا کرکٹ کمپنی ورکرز کے حوالے کریں
#suthra_punjab@lgcddpunjab@cmopunjabpk
ستھرا پنجاب ایجنسی(SPA)کی جانب سے مری میں صفائی کے مؤثر اور منظم اقدامات جاری ہیں۔صفائی عملہ مینوئل سوئپنگ، ویسٹ پکنگ اور ویسٹ لفٹنگ کے ذریعےصفائی کو یقینی بنا رہا ہے تاکہ شہریوں کو صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول میسرآ سکے
#suthra_punjab@lgcddpunjab@cmopunjabpk@SuthraPunjabPK
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت اور ایم ڈی SPA-Murree عمر اویس کیانی کی ہدایات پر ورکرز کی جانب سے شہر میں روڈ واشنگ کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے۔صفائی عملے کی انتھک محنت کے ثمرات واضح ہیں.
@cmopunjabpk@SuthraPunjabPK@lgcddpunjab#spa
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت SPA-Murree کے ورکرز مسلسل متحرک ہیں شہری اور دیہی علاقوں میں یکساں صفائی نظام کے تحت گھر گھر سے کوڑا کرکٹ جمع کر رہے ہیں تاکہ شہریوں کو صاف اور خوشگوار ماحول میسر آ سکے۔
@cmopunjabpk@lgcddpunjab@SuthraPunjabPK#spa
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت جمعۃ المبارک کے بابرکت موقع پر تحصیل مری کے مختلف علاقوں میں محنتی ورکرز شہر کی مساجد کے اطراف میں صفائی کے بعد چونے کا چ��ڑکاؤ بھی کر رہے ہیں تاکہ نمازیوں کو صاف،جراثیم سی پاک اور پُرسکون ماحول میسر آ سکے۔
@SuthraPunjabPK
@GovtofPunjabPK
ایم ڈی (SPA-Murree) عمر اویس کیانی کی ہدایات کے مطابق SPA ورکرز مری میں جمعہ کے دن خصوصی صفائی ا��تظامات کو مؤثر انداز میں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ شہر میں مکینیکل روڈ سویپنگ کا عمل بھرپور طریقے سے جاری ہے، جس کے باعث ماحول صاف، خوشگوار اور صحت افزا رہتا ہے۔
@SuthraPunjabPK
ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی (مری) عمر اویس کیانی کی ہدایات پر عمل پیرا ورکرز کی جانب سے جمعہ کے دن تحصیل مری میں روڈ واشنگ کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے تاکہ ماحول آلودگی سے پاک اور صاف رہے۔
@cmopunjabpk@lgcddpunjab@SuthraPunjabPK#spa
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت SPA-Murree ورکرز شہریوں کو دیہی اور شہری علاقوں مٰیں بہتر اور صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے روزانہ گھر گھر سے کوڑا کرکٹ اکٹھا کر رہے ہیں۔شہریوں سے اپیل ہے کہ کوڑا کرکٹ کمپنی ورکرز کے حوالے کریں.
@SuthraPunjabPK@cmopunjabpk@lgcddpunjab
ستھرا پنجاب ایجنسی (SPA) کی جانب سے مری میں شہر بھر کی صفائی کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور اور منظم صفائی مہم جاری ہے۔ صفائی عملہ سڑکوں، گلیوں، محلوں اور مارکیٹوں کی مسلسل صفائی میں مصروف ہے تاکہ ہر شہریوں اور سیاحوں کو صاف، صحت افزا اور خوشگوار ماحول میسر آ سکے۔
@SuthraPunjabPK