آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!
جب اللہ کے گھر پر حملوں کا خطرہ ہے جب مکہ اور مدینہ محفوظ نہی تو سب پاکستانییوں کو ایک ہی بات کرنی چاہیے
#PakistaniStandsWithSaudi
سب اس ہیش ٹیگ کو لازمی کاپی پیسٹ کریں تاکہ اہلیان مکہ کو بتا سکیں سب پاکستانی اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ ہیں
#PakistaniStandsWithSaudi
اور ناظرین چھ صفر کا سکور اب آٹھ صفر پر پہنچ گیا ہے کیونکہ چھیواں جہاز گرتے وقت نیچے رن وے پر کھڑے ایک اور جہاز کی گردن پر گرا جس سے ساتویں جہاز کا “ منکا “ ٹوٹ گیا اور آج دبئی ائیر شو میں آٹھواں جہاز بھی تباہ ہو گیا
مودی جی کیمرہ ہینڈسم مین پر ہے ہاتھ ہلادیں
تمام اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ سکولز، کالجز میں ستمبر کے پہلے ہفتے میں پورا ہفتہ بچوں کو 7 ستمبر 1974ء یوم تحفظ ختم نبوت کے بارے میں لازماً بتائیں کیونکہ یہ ہمارا ایمان کا جزو ہے