@KhawajaMAsif آپ بہتری چاہتے ہی نہیں ہیں۔ آپ صرف چنے ہوۓ الفاظ نکال کر پوسٹ کر رہے ہیں۔ اس نے یہ بھی بولا کہ یہ مسلط لوگ یعنی کہ آپ، نفرتیں پھیلا رہے ہیں۔ ہمیں تقسیم کر رہے ہیں۔ مطلب اس میں کیا غلط ہے؟ آپ نے جمہوری ملک میں عوام کے ووٹ کی دھجیاں اڑا دی اور ہم آپ سے کونسی بہتری کی امید رکھیں۔
Worst things in Pakistan:
1. CSS exam
2. Aitchison College creating a super-elite mentality.
3. Divisions, Districts & Tehsils instead of Municipal Govts and directly elected Mayors.
4. 1861 Police structure.
5. FIR
6. Section 144.
7. Appointed Governors
8. Commissioners, DC &ACs