*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*
⛔ - *"نصف (Half) رمضان گزر چکا ہ��!"*
🎙 *امام ابن الجوزي رحمه الله فرماتے ہیں* :
" اے لوگو! تمہارا مہینہ آدھا گزر گیا ... تو کیا تم میں سے کسی نے اپنے نفس کو کچل کر تابع فرمان بنایا؟
کیا تم نے ان باتوں پر عمل کیا ہے جو تمہیں پہنچی؟ کیا تمہیں اعلی منازل کو پانے کا کوئی شوق پیدا ہوا؟
ان ایام میں نیکیاں کرنے والے اپنا کام جاری رکھو! اور ان ایام میں برائیاں کرنے والے اپنے آپ کو ڈانٹ ڈپٹ اور ملامت کرو!
اگر اس مہینے میں بھی خسارہ ہی اٹھانا ہے تو نفع کب کماؤ گے؟ اگر اب بھی نقصانات کو خیر آباد کہ کر فوائد کی طرف رختِ سفر نہیں باندھو گے تو کب باندھو گے ؟! "
📚 - *|[ التبصرة في الوعظ : ٨٨/٢ ]|*
*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*
*کتنا سکون ملتا هے ناں جب* هم اپنے معاملات الله تعالی
پر چهوڑ دیتے هیں۔
ہر کسی کو ہر بات کا جواب
دینا ضروری نهیں ہوتا۔
بہت سی جگہ پر واقعی دل
بڑا کرنا پڑتا ہے،
درگزر کرنا پڑتا هے۔
*ہر کوئی نہیں سمجهتا آپ کوہر کسی کو آپ نہیں سمجها سکتے*۔۔
محبت سے رہیں، تکلیفوں کو نظرانداز کر دیں، اپنے پر هوئے
دکھ یا تکلیف کو سوچنا،
مقابلہ کرتے رہنا،
*بدلہ لینے اور منہ توڑ جواب دینے کے* مواقع پر ذہن لڑاتے رہنا۔۔ اس سے آپ خود پریشان رہتے هیں...
الله پر چهوڑ دیں اور خود
*پوزیٹیو رہیں۔ آپکی زندگی پر سکون ہو جائے گی....*
➿➿🌿🌹🌿➿➿
*اس دوسرے عشرے میں اپنے اللہ سے رو رو کر دعا کیجئے کہ جو وقت رہ گیا ہے اسکی رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کی لمحہ بہ لمحہ توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین*