۹ اگست ۲۰۲۰ کو ٹائیگرز فورس ڈے کے موقع پر شجر کاری مہم کا حصہ بنیے اور پودا لگاتے ہوئے اپنی سیلفی بنا کر وزیر اعظم کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کی ایپ پر اپ لوڈ کریں اور تاریخ کا حصہ بنیے۔ @UdarOfficial@ImranKhanPTI@GOPunjabPK
9 اگست پاکستان میں ٹائیگر فورس کے دن کے طور پر منایا جیگا۔ ٹائیگر فورس ساہیوال کی ٹیم ڈسٹرکٹ مینجمنٹ ساہیوال کے ساتھ ملکر وزیر اعظم پاکستان کے وژن کے مطابق ایک دن میں سب سے زیادہ پودے لگائے گی @UdarOfficial@ImranKhanPTI@GOPunjabPK
#KashmiriLivesMatter
5 August 2020 marks 'Youm-e-Istehsal' completing 365 days of military siege of #Indian Illegally Occupied Jammu and #Kashmir#Pakistan stands shoulder to shoulder with Kashmiri brothers and sisters #world