بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سردی کو دیکھتے ہوئے حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے ۔۔۔۔!
گڈ مارننگ کا وقت دوپہر دو بجے تک رہے گا ۔۔۔۔!
مارننگ میں دو بجے سے پہلے
کمبل یا رضائی کھیچنا یا پانی ڈالنا دہشتگردی کہلائے گا ۔۔۔!
🤣🤣🤣😂😂😂🫣🫣🤣🫣
تنہائی میں موبائل کی اسکرین "زلیخا" کی طرح ہے🥰
جو ہر نوجوان کو کہتی ہے:
"ھَیْتَ لَکَ" یعنی آجا گناہ کرلے💫🥰
لیکن اے نوجواں!
تو "سنتِ یوسفی" زندہ کرتے ہوئے کہہ دے:
"مَعَاذَ اللّٰہ" یعنی میں اللّٰہ کی پناہ مانگتا ہوں۔💫🥰
💫🥰💦💫
ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں ہر کسی کی آزمائشیں بھی"
ہر کسی کی کہانی الگ ہے"
سبق الگ ہیں"
کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ میں محروم ہوں"
آپ پر بھی آپکے رب کی بہت عطا ہے"☞◆♥️ ایک دوسرے کو معاف کر کے سویا کریں کیا پتا کل کا دن نصیب ہو گا یا نہیں💓
_*👈 خاموشی ... ہمیشہ رضامندی ہی نہیـــــــــں ہوتی ... کبھی یہ مایوسی کی علامت ... کبھی یہ گرنے کی نشانی ... اور کبھی امید ٹوٹنے کی علامت بھی ہوتی ہے .........!!! 😇*_
#AyeshaKhan𓆏 #poetrytwitter#qout
عربی کہاوت ھے ۔
اگر تم مرنا چاھتے ھو تو خود کوسمندرمیں پھینک دو ۔ تو تم دیکھو گے۔ تم خود کو بچانے کی کوشش کررہے ھو۔
تب تم جانو گے۔ تم خود کو نہیں مارناچاھتے۔
بلکہ تمھارے اندر کوئی شے ھے جسے تم مارنا چاھتے ھو۔
جس راہ سے گزرنے کی اجازت نہیں مجھے۔
کئی بار گزرتے ھیں میرے خواب وہاں سے
Biggest Sutprise🤭
Offer Of the Day🔥
Jis person ny Pak E Store Join krn h Amazing Offer h aj un KY Liy
Aj 12bj sy phly phly jo person Join kry g Pak E Store k usk mri trf sy 1 Joining Free
This Offer , Just For First 5 Person🤞
Intrusted Person Contact me On Whatsapp
03126200387