معصوم بیٹے کی لاش سے لپٹی ممتا کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کرے
غزہ روئے زمین پر بدترین ناانصافی کا شکار ہے، آگ میں جل رہا ہے۔ مائیں بچوں سے محروم ہو رہی ہیں۔ 17 ہزار سے زائد بچے اس میں شہید ہو گئے ہیں انسانیت کے تمام دشمن اس ظلم میں شریک ہیں۔
بلڈ پریشر اچانک شوٹ کرجائے اور خدانخواستہ ہارٹ اٹیک میں تبدیل ہو جائے تو یہ ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کر لینی چاہئیں تاکہ مریض ایمرجنسی ٹریٹمنٹ تک زندہ رہ سکے۔
اگر آپ اس گمان میں ہیں کہ آپ نے کسی کے لیے بہت کچھ کیا. وقت دیا. اپنی نیند خراب کی. ��ونے کے اوقات تبدیل کیےاپنے عادات و اطوار,لہجہ اور زندگی جینے کے انداز بدل ڈالےاور ان سبکی اگلے انسان کی نظر میں بڑی اہمیت ہو گی تو مبارک باد وصول کریں ایسا کچھ نہیں ہے آپ صرف استعمال کیے گیے ہیں
الحمداللہ بیس ہزار ��ویٹ ٹرینڈ پر ہو چکے ہیں آپ سب کا میں بہت 🙏شکریہ ادا کرتا کہ کسی سیاسی جماعت کے ایجنڈے کے بجائے ایک مکمل عوامی مسلہ پر آپ نے اتنی کوشش کی
آپ سب کا بہت شکریہ #BanTikTokSavePakistan
تمام نقصانات کی تلافی کی جا سکتی ہے، ہر دکھ کا علاج ہو سک��ا ہے، مگر جو زندگی کے ماہ و سال دوسروں کی خوشی کے لئے ضائع ہو جاتے ہیں ان کی واپسی ممکن نہیں۔
(خلیل جبران)
#BanTikTokSavePakistan
میں ڈاکٹر فرحان ورک ریاست پاکستان سے گزارش کرتا ہوں کہ ٹک ٹاک پر پابندی لگائی جائے۔
یہ پلیٹ فارم فحاشی، بے حیائی، جہالت، جعلی خبروں اور ملک میں فتنہ فساد کا باعث بن رہا ہے۔
آپ سب دوست بھی اپنا نام لکھ کر یہ پیغام شئیر کرتے جائیں، سلسلہ رکنا نہیں چاہئے
#BanTiktokSavePakistan
ھم تمام پاکستانی ریاست پاکستان سے گزارش کرتے ہیں کہ ٹک ٹاک پر پابندی لگائی جائے۔
یہ پلیٹ فارم فحاشی، بے حیائی، جہالت، جعلی خبروں اور ملک میں فتنہ فساد کا باعث بن رہا ہے۔
آپ سب بھی اپنا نام لکھ کر یہ پیغام شئیر کرتے جائیں، سلسلہ رکنا نہیں چاہئے
#BanTiktokSavePakistan
ہم یوسفِ زماں تھےابھی کل کی بات ہے
تم ہم پہ مہرباں تھےابھی کل کی بات ہے
کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمین پر
ہم رشکِ آسماں تھےابھی کل کی بات ہے
#BanTikTokSavePakistan
جن کے دلوں میں رحم . طبیعت میں سادگی احساس میں خلوص اور سوچوں میں سچائی ہے ایسے انسانوں کا وجود اللہ کی طرف سے مخلوق کے لیے نعمت ہے........ .
#BanTikTokSavePakistan
میں پاکستان کے بچوں کے لیے 2001سے کام کرتا رہا ہوں پاکستان میں بچوں کے حقوق کی تمام بڑی این جی اوز میں کام کر چکا ہوں بچوں کے حقوق کے عالمی معاہدے UNCRC کی ایک ایک شق جانتا سیف دی چلڈرن کا child protection adviser رہا ہوں اسی لیے کہہ رہا ٹک ٹاک بند کریں
#BanTikTokSavePakistan
شریعت نے عورت کو اکیلے حج پر جانے کی اجازت نہیں دی۔تو پڑھائی کے نام پر بڑے بڑے موبائل دے کر کالج یونیورسٹی کی ہاسٹل م��ں رہنے کی اجازت کیسے ؟
والدین ہوش سے کام لیں
#BanTikTokSavePakistan