پاکستانی پرچم ۔۔۔۔؟؟؟ پیچھے رکھنا بھول گئے یا انہیں بھی معلوم ہے کہ کسے کتنی عزت دینی ہے، اگر آج غیرتمند لیڈر ہوتا تو پیچھے پاکستانی پرچم بھی ہوتا اور عزت بھی، پر انہیں معلوم ہے کہ یہ پاکستان کے نہیں امریکہ کے نمائندے ہیں، پورا ٹبر امپورٹڈ ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور