سعودی عرب میں پانچویں جماعت کے بچوں کو عربی زبان کے پرچے میں اپنی ماں پر ایک جملہ لکھنے کو کہا گیا.. ایک بچے نے لکھا "امّی ماتت ومات معھا کل شئی"
اس جملے کا ترجمہ ہے
"میری ماں مرگئی اور اس کے ساتھ سب کچھ مر گیا".
*ماں*
آج بہت اچھے سے اسد عمر نے جواب دیا ہے امپورٹڈ حکومت کے ترجمان کو کہ تمہارا کیا کام سیاست میں کیوں بار بار سیاسی بیان دیتے ہو، ہم نے چیف حسٹس سے درخواست کی ہوئی ہے آزاد کمیشن کی
#سازش_ہی_تھی
ایک بولا کپڑے بیچ کر آٹا دوں گا۔
دوسرے نے کہا چار بھائی مل کر ایک روٹی کھائیں۔
تیسرا بولا، دو کی بجائے ایک چائے کی پیالی پر گزارا کریں۔
اور چوتھی کہتی ھے "پورے دو ہزار روپے" دے رہے ہیں خود سے۔۔
اتنے کمال کے قابل، عوام دوست اور ہمدرد حکمران کیسے مل گئے ہمیں؟
لکھ دی لعنت وئی
@Hammad_Azhar یہ جو مہنگی بجلی ہے اس کے پیچھے غنڈہ گردی ، کرپشن ، غداری ، نہوست، ظالمانہ فیصلے ہیں اللہ پاک ان کو دنیا میں نیست و نابود کریں آمین یارب العالمین
پاکستان کااپنی تاریخ کے سنہرے ترین دور سے واپس معاشی بدحالی ،غلامی،مہنگائی ،بیروزگاری اور ڈاکو راج کی طرف سفر پاکستانیو کی لئے بھیانک خواب سے کم نہیں ! #شکریہ_عمران_خان