Proud Pakistani True Bhuttoist - Supporter of #SMBB - #PPP Member Of National Assembly NA-230 Malir (Official)
#Follow me on Facebook, Instagram @SyedAghappp
فردوس عاشق اعوان نے آج جو حرکت کی ہے منیب فاروق کے پروگرام میں اور جس طرح سے نیشنل ٹی وی پر مجھے اور میاں جاوید لطیف کو گالیاں اور نازیبا الفاظ استعمال کررہی تھی میں نے ہمیشہ ہر عورت ذات کا دل سے احترام کیا ہے لیکن افسوس انکا تعلق ایک ایسی جماعت سے ہے وہاں یہ سب سیکھائے جاتے ہے
بدلتا ہوا اور بہتر ہوتا ہوا ہم سب کا کراچی ❤️ پروردگار ہمارے شہر کو دشمنوں کے شر سے بچا، اس کے امن کو ہمیشہ قائم رکھ اور لوگوں کو تمام خوشیاں نصیب فرما 🤲🧿
وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں ایمر جنسی لگانے کیلئے تیار تھی، گورنر راج یا ایمر جنسی پہلا نہیں آخری آپشن ہونا چاہئیں، پیپلز پارٹی کا واضح پیغام ہے کہ گورنر راج آئینی معاملہ ہے لیکن آخر میں استعمال ہوگا، خوشی ہے وفاقی حکومت الیکٹورل ریفارم کمیٹی سے متعلق بات مان چکی ہے،پی ٹی آئی الیکٹورل ریفارم کمیٹی میں نہیں بیٹے گی تو آئندہ انتخابات میں دھاندلی کیسے روکے گی، حال ہی میں تھر پارکر میں تھر کول بلاک ٹو کے تیسرے حصے کا افتتاح کیا، کراچی میں ایک تاریخی منصوبے کا افتتاح کرنے کیلئے یہاں موجود ہوں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کملیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
آج کراچی کے ڈسٹرکٹ ویسٹ، ڈسٹرکٹ کیماڑی میں اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کر رہا ہوں۔ کراچی کے نوجوانوں کو مبارکباد دینا چاہوں گا کہ ہمارے بلدیاتی نظام نے یہ سہولت فراہم کی۔ ہم چاہتے ہیں نوجوان مثبت سرگرمیوں میں حصہ لیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی نوجوانوں کے ہاتھوں میں قلم دیکھنا چاہتی ہے، ہتھیار نہیں، اور انہیں جرم میں ملوث کبھی نہیں دیکھنا چاہتی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج کراچی کے بلدیہ ٹاؤن میں 25 ایکڑ پر مشتمل کے ایم سی اسپورٹس کمپلکس کا افتتاح کریں گے جہاں نوجوانوں کے لئے ہاکی گراؤنڈ، باسکٹ بال کورٹ، ٹینس کورٹ، ریس ٹریک، فٹ بال گراؤنڈ، کرکٹ گراؤنڈ اور کرکٹ نیٹ پریکٹس کی سہولیات ہوں گی جبکہ دو پویلین اور ایک فیملی پارک بھی اس اسپورٹس کمپلکس میں تعمیر کیے گئے ہیں۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے بلدیہ ٹاؤن میں 25 ایکڑ پر مشتمل کے ایم سی اسپورٹس کمپلکس کا افتتاح کردیا، جہاں نوجوانوں کے لئے ہاکی گراؤنڈ، باسکٹ بال کورٹ، ٹینس کورٹ، ریس ٹریک، فٹ بال گراؤنڈ، کرکٹ گراؤنڈ اور کرکٹ نیٹ پریکٹس کی سہولیات ہیں جبکہ دو پویلین اور ایک فیملی پارک بھی اس اسپورٹس کمپلکس میں تعمیر کیے گئے ہیں۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی ہر حال میں اپنے عوام اور کارکنان کی آواز بنتی رہے گی، چاہے حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں۔
تاریخ گواہ ہے کہ خان صاحب کے دورِ حکومت میں بھی میں نے اپنی جماعت، اپنے سیاسی کارکنان اور عوام کے مینڈیٹ کی بھرپور نمائندگی کی، چاہے صوبے کی سطح پر ہو یا وفاق میں۔ آج بھی مشکل ترین سیاسی حالات میں اپنی جماعت، کارکنان اور عوام کے مینڈیٹ کے لیے کھڑا ہوں، اور آپ خود اس بات کے گواہ ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی بلدیاتی حکومت ہو، صوبائی حکومت ہو یا وفاق میں ہماری نمائندگی، ہمارا ہر فورم عوام کی آواز بنے گا، کسی اور کی نہیں۔ ہماری سیاست کا محور عوام ہیں، اور ہم ہر حال میں ان کے حقِ نمائندگی کا تحفظ کرتے رہیں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
“میں نے آج کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا ہے، میں کراچی کے نوجوانوں کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں کہ ان کیلئے کے ایم سی نے یہ اسپورٹس کمپلیکس قائم کیا، ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کا موقع ملے، کچھ سیاسی قوتیں شہر کے نوجوانوں کو کرمنل بنانا چاہتی ہیں مگر پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ نوجوانوں کے ہاتھوں میں قلم دیکھنا چاہتی ہے ہتھیار نہیں، پاکستان پیپلز پارٹی نوجوانوں کو جرائم کی جانب جاتے ہوئے نہیں دیکھنا چاہتی۔”
@BBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا واضح پیغام: نوجوانوں کے ہاتھوں میں قلم اور کھیلوں کا سامان ہونا چاہیے، ہتھیار نہیں!
کراچی کے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں، کھیلوں اور ترقی کے مواقع فراہم کرنا پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجیحات میں شامل ہے۔ نفرت، تقسیم اور منفی سیاست کے بجائے پیپلز پارٹی مثبت سیاست، نوجوانوں کی تعمیر اور عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔
نوجوانوں کا روشن مستقبل، پُرامن معاشرہ اور ترقی یافتہ پاکستان ہمارا عزم ہے۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کا ہمیشہ سے مؤقف رہا ہے کہ ہر سیاسی مسئلے کا حل مذاکرات اور مکالمے میں ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ سیاسی مسائل بات چیت کے ذریعے حل کیے جائیں گے۔
گورنر راج یا ایمرجنسی آخری آپشن ہوتے ہیں، جنہیں استعمال کرنے سے حتی الامکان گریز کرنا چاہیے۔ تاہم، خیبر پختونخوا میں حالات کی بہتری کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو سنجیدگی، ذمہ داری اور جمہوری رویے کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی جمہوریت، سیاسی مفاہمت اور پارلیمانی بالادستی پر یقین رکھتی ہے۔ پی ٹی آئی کو چاہیے کہ انتہا پسندی کی سیاست ترک کرکے پارلیمانی کمیٹیوں، انتخابی اصلاحات اور سیاسی مذاکرات میں اپنا مؤثر کردار ادا کرے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی صاف و شفاف انتخابات اور جمہوری عمل کو مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔ سیاسی جماعتوں کے درمیان مکالمہ ہی مسائل کا حل ہے، جبکہ ذمہ دارانہ سیاست سے خیبر پختونخوا میں جمہوری نظام اور عوامی مینڈیٹ کا تحفظ بھی ممکن ہے۔
انتہا پسندی نہیں، مذاکرات اور جمہوری جدوجہد ہی کامیاب سیاست کا راستہ ہیں۔
@BBhuttoZardari
کراچی نے نفرت، تشدد، ہڑتالوں اور خونریزی کے مشکل دور دیکھے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلسل سیاسی جدوجہد اور انتھک محنت کے ذریعے شہر میں امن کی بحالی کے لیے کردار ادا کیا۔
کراچی کا مستقبل نفرت اور تقسیم میں نہیں، بلکہ امن، بھائی چارے، ترقی اور عوامی خدمت میں ہے۔ شہر کے عوام کو ایسے سیاسی ماحول کی ضرورت ہے جہاں اختلافِ رائے کا احترام ہو اور نوجوانوں کو روشن مستقبل کے مواقع میسر آئیں۔
کراچی کی پہچان تشدد نہیں، امن، ترقی اور خوشحالی ہونی چاہیے۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کا مؤقف ہے کہ عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کے معاشی بحران سے نکالنے کے لیے سیاسی استحکام ناگزیر ہے۔
سیاسی جماعتوں کو اپنے اختلافات اور سیاسی مقاصد کے لیے جدوجہد جاری رکھتے ہوئے دہشت گردی، معاشی بحران اور عوامی مسائل جیسے قومی معاملات پر کم از کم مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنا چاہیے۔
خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں عوام کے کاروبار اور روزگار کو متاثر کرنے کے بجائے سیاسی جماعتوں کو عوامی مشکلات کم کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر عوامی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہونا چاہیے۔
@BBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کراچی کے بلدیہ ٹاؤن میں 25 ایکڑ پر مشتمل کے ایم سی اسپورٹس کمپلکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت
@BBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بلدیہ ٹاؤن، کراچی میں 25 ایکڑ پر محیط کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا۔
اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کراچی کے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں، کھیلوں اور ترقی کے مواقع فراہم کرنا پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
@BBhuttoZardari
آج میں نے کراچی کے بلدیہ ٹاؤن میں ایک ایسے اسپورٹس کمپلکس کا افتتاح کیا جہاں نہ صرف ہاکی، کرکٹ اور فٹ بال کے میدان ہیں بلکہ باسکٹ بال کورٹ، ٹینس کورٹ اور ایک ریس ٹریک بھی ہے، 25 ایکڑ رقبے پر پھیلا یہ منصوبہ بلدیہ کے نوجوانوں کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی کا ایک تحفہ ہے، ہم نے کراچی میں ایسے ان گنت منصوبے مکمل کئے ہیں جو بینظیر بھی ہیں باکمال بھی!
President @AAliZardari receives a report from Justice Irfan Qadir, Consultant (Legal Affairs) on the disposal of more than 6,000 representations between 2024 and 2026, at Aiwan-e-Sadr today.
Read More: https://t.co/uRI9gw5j0d